1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﭘﮭﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by M.usama.g, Oct 29, 2015.

General Knowledge"/>Oct 29, 2015"/>

Share This Page

  1. M.usama.g
    Offline

    M.usama.g Newbi
    • 18/16

    اسلام علیکم!
    پھلوں کے فوائد:
    1- سیب دل کی حفاظت کرتا ہے اور قبض نہیں ہونے دیتا۔
    2- کیلا ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے اور بلڈپریشر کنٹرول کرتا ہے۔
    3- انگور آنکھوں کی صحت کیلۓ بہتر ہے اور گردے کی پتھری نہیں ہونے دیتا۔
    4- مالٹا جسم میں بیماری کے خلاف دفاعی نظام کو بہتر کرتا ہے اور بےخوابی کو ختم کرتا ہے۔
    5- آڑو ہارٹ اٹیک کو روکتا ہے اور ہاضمے کو بہتر کرتا ہے۔
    Hawala=Roza-tul-Afaal by Jamat-u-Dawa
     

Share This Page