1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ماہِ صفر المظفر اور ماہِ ربیع الاوّل کی تی

Discussion in 'Safar is second month of Islam' started by PakArt, Oct 30, 2015.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    ماہِ صفر المظفر کی تیاریاں
    ماہِ ربیع الاوّل کو ایسے منایا جائے کہ دیکھنے والا ہمارے وجود اور کردار میں خوشی محسوس کرے۔ لہٰذا ماہِ صفر میں ہی استقبال ربیع الاوّل ‏کے پروگرام اس نہج پر ترتیب دینا شروع کر دیں۔
    ‎* ‎عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے چند روز قبل اپنے گھر کی صفائی کریں اور گھر کو خوب سجائیں۔
    ‎* ‎گھروں میں چراغاں اور جھنڈیاں لگا کرخوشی کا اظہار کریں۔
    ‎* ‎جس رات ربیع الاوّل کا چاند نظر آئے اس رات خوشی منائیں۔ اپنے دوستوں اور عزیزواقارب کو ماہِ ربیع الاوّل پر آمد پر مبارکباد دیں۔
    ‎* ‎یکم ربیع الاوّل سے ہی شکرانے کے نوافل کا اہتمام کریں۔
    ٭ روز عید کیلئے خصوصی لباس بنوائیں جیسے آپ باقی دو عیدوں پر اس کا اہتمام کرتی ہیں۔
    ‎* ‎اپنے بچوں کو بھی ماہ میلاد سے قبل ہی اس ماہ کی اہمیت بتائیں اور انہیں بھی نئے کپڑے بنوا کر دیں۔
    ‎* ‎عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مہندی اور چوڑیوں کا اہتمام کریں۔
    ‎* ‎آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی خوشی میں بچوں میں شیرینی بانٹیں تاکہ شعوری طور پر بچوں میں حضور صلی اللہ علیہ ‏وآلہ وسلم کی ولادت کی خوشی کا احساس پیدا ہو۔
    ‎* ‎دوسری عیدوں کی طرح اس عید پر دوستوں اور رشتے داروں کوکارڈز بھیجیں۔
    ‎* ‎ٹیلی فون اور‎ sms ‎کے ذریعے دوسروں کو مبارک باد دیں۔
    ‎* ‎ای میل کے ذریعے کارڈز کی ترسیل کی جائے۔
    ‎* ‎ایک دوسرے کو تحائف دیں ۔
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    صفر امظفر
    دوسرا اسلامی مہینہ
    حضور انور ﷺ فرماتے ہیں کہ ماہ صفر بڑی صعوبت والا مہینہ ہے۔آپ اس ماہ کے شروع ہونے پر افسردہ اور ختم ہونے پر مسرت کا اظہار فرماتے تھے۔فرمایا ماہ صفر میں ایک لاکھ بیس ہزار بلائیں آسمان سے نازل ہوتی ہیں۔ لیکن جو لوگ اس ماہ میں عبادت الہیٰ میں اپنا وقت گزاریں گے ان پر ا ن بلاوں کا اثر نہ ہو گا۔ اور اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف فرمائے گا۔
    صفر المظفر میں وقوع پذیر ہونے والے اہم واقعات
    ۔حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کو صفر کے مہینے میں جام شہادت نصیب ہوا۔
    ۔امام اہل سنت حضرت احمد رضا خان بریلوی رضی اللہ عنہ نے ماہ صفر میں پردہ فرمایا۔
    صفر المظفر کی عبادات
    اس ماہ کی چند مجرب عبادات درج ذیل ہیں۔
    قرآن پاک کی تلاوت بلا ناغہ کی جائے۔استغفار کا ورد کثرت سے کیا جائے۔اس ماہ میں سورةواقعہ،سورة آ ل عمران،سورة یونس اور سورة النصر پڑ ھنے کی بڑی فضیلت ہے۔اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی کے حصول کے لئے نوافل ادا کیئے جائیں۔اور درود پاک کا ورد رکھا جائے۔
    اس ماہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ماہ اپنے بندوں کی وہ تمام دعائیں اور عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرماتا ہے جو وہ نبی پاک ﷺ کی معرفت سے کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے محبوب و مقرب اولیاءکرام،صوفیا کرام اور بزرگوں کی معرفت اور وسیلے سے کرتا ہے۔
     
  3. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    ماشاء اللہ زاہد بھائی بہت ہی پیاری معلومات شئیر کی ہیں
    جزاک اللہ خیراً
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    صاحل صاحب اتنے پیارے تبصرے کا شکریہ۔ایونٹ سیکشن اور آنے والے مہینہ کی نوعیت سے اس چائلڈ گروپ کی ضرورت تھی اسی سوچ کے تحت اسے فورم پر شیئر کردیا ہے۔دیگر مہینوں کے بھی جیسے اسلامک مہینے آیئں گے۔چائلڈ تھریڈ بناتے جایئں گے۔​
     
  5. ALLAH paak app ko itni peyari malumaat deny par ajary azeem dy
    shukrya
     
  6. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    جزاک اللہ
    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    بہت شکریہ شیئر کرنے کا
     
  7. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    جزاک اللہ بھت اچھی شئرنگ ہے
     
  8. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    واہ کیاکمال کی شیرنگ کی ہے
    جزاک اللہ
    آپکی طرف سے مزید اچھی اچھی
    شیرنگ کا انتظار رہےگا​
     
  9. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    جزاک اللہ
    بہت عمدہ شیئرنگ
     
  10. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ماشاء اللہ زاہد بھائی بہت ہی پیاری معلومات شئیر کی ہیں
    جزاک اللہ خیراً
    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ALLAH paak app ko itni peyari malumaat deny par ajary azeem dy
    shukrya
    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    جزاک اللہ
    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    بہت شکریہ شیئر کرنے کا
    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    جزاک اللہ بھت اچھی شئرنگ ہے
    Click to expand...

Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

واہ کیاکمال کی شیرنگ کی ہے
جزاک اللہ
آپکی طرف سے مزید اچھی اچھی
شیرنگ کا انتظار رہےگا​
Click to expand...

Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

جزاک اللہ
بہت عمدہ شیئرنگ
Click to expand...

[​IMG]
[​IMG]

 
PakArt, Oct 31, 2015
#10

Share This Page