1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Ads on taleemi markaz


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Tajaweez aur Shikayat' started by MALIK__G, Nov 1, 2015.

Tajaweez aur Shikayat"/>Nov 1, 2015"/>
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page

  1. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Regular Member
    • 36/49

    a-0-a umeed karta hon sab thek honga lakin bhai ja ba ma taleemi markaz open karta hon to ads ajata han wo bhi unrealtives han ma tang agiya hon kiya btao kasa in sa jan chorao........help......
     
  2. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    سکرین شوٹ دیں بھائی تاکہ آسانی سے سمجھ آ سکے
     
  3. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    ملک جی ایسی تو کوئی پرابلم ہمیں شو نہیں ہو رہی یہ آپ کے پی سی کا پرابلم ہے ہو سکتا ہے سسٹم میں کوئی ایڈوئیر انسٹال ہو جانے کی بناء پر ایسا ہو رہا ہے آپ سسٹم کو سکین کریں اور براوزر کو ان انسٹال کر کے پھر انسٹال کر کے چیک کریں
     
  4. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    ہمارے پاس ایسا کوئی مسلئہ نہیں ہے۔
    آپ اسکرین شاٹ دے دیں تو واضح ہو جائے گا کہ کیا پرابلم ہے۔​
     
  5. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Regular Member
    • 36/49

    جی بھائی سکرین شاٹس دیں​
     
  6. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    ہمارے پاس بھی ایسا کوئی مسئلا نہیں آرہا ہے
     
  7. Done mangal
    Offline

    Done mangal Newbi
    • 18/33

    سکرین شوٹ دیں بھائی تاکہ آسانی سے سمجھ آ سکے__________________
     
  8. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Regular Member
    • 36/49

    extention جناب آپکے بروزر میں کوئی
    انسٹال ہے جسکی وجہ سے آپکو ایڈس
    دکھائی دیتے ہیں آپ اپنے بروزر میں سے
    extention
    چیک کرکے غیر ضروری کو ریموو کر دیں
     

Share This Page

Thread Status:
Not open for further replies.