1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ایک صارف کو 5 سے زائد

Discussion in 'General Mobile Discussion' started by Mehtab Ali, Nov 6, 2015.

  1. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    اسلام آباد )اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 نومبر 2015ء(: سپریم کورٹ نے ایک صارف کو 5 سے زائد سمیں رکھنے کی اجازت دے دی . تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ایک صارف کو 8 سمیں رکھنے کی اجازت ہو گی . 5 سے زائد سمیں رکھنے والے صارف 5 سمیں وائس کال جبکہ 3 سمیں ڈیٹا کنکشن کے لیے استعمال کر سکیں گے.
     
  2. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    شیئر کر نے کا شکریہ
     
  3. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    واہ کیاکمال کی شیرنگ کی ہے
    جزاک اللہ
    آپکی طرف سے مزید اچھی اچھی
    شیرنگ کا انتظار رہےگا​
     
  4. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    بہت شکریہ آپ دونوں کا
     
  5. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    [FONT=&quot]
    :salam1:​

    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot]ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ
    [/FONT]
    [/FONT]
     
  6. ~Asad~

    ~Asad~ Moderator

    بہت اچھی شیئرنگ ہے
     

Share This Page