1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

گڈانی شپ یارڈ

Discussion in 'Proud To Be Pakistani' started by INNOCENT BOY, May 10, 2013.

  1. گڈانی شپ یارڈ
    ____________________________

    یہاں جہازوں کو توڑنے یا کھولنے کا کام کیا جاتا ہے لیکن دراصل یہ کوئی قابل استعمال جہاز نہیں ہوتے بلکہ یہ اپنی عمر پوری کرنے کے بعد یہاں پہنچتے ہیں۔ 10 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی کے حامل گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کی وجہ سے شہر کراچی کو انفرادیت حاصل ۔ گڈانی شپ یارڈ دنیا کا تیسرا بڑا شپ یارڈ ہے۔ دستیاب اطلاعات کے مطابق شپ بریکنگ کے اس انتہائی خطرناک کام سے جڑے مہنگائی، بیروزگاری اور دہشت گردی کے مارے مزدوروں کو یومیہ صرف 4 ڈالر ملتے ہیں جو کہ دنیا کے مقابلے میں بہت کم ہیں ۔ یہاں کی سالانہ شپ بریکنگ کی گنجائش و صلاحیت 125 جہاز ہے جبکہ ریکارڈ کے مطابق 2009-2010 میں اسکریپ پر دی گئی ٹیکسوں کی چھوٹ کی وجہ سے 107 جہازوں کو اسکریپ لوہے میں تبدیل کیا گیا ۔
    ________________________________________

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. Ali

    Ali ITU Lover

    hmmmm buat maloomati thread bnayaa ha apne bhaiiii sukriaaa
     
  3. Rahi

    Rahi Legend

    عمدہ تصاویر ہیں، شکریہ
     

Share This Page