1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Transfer your contacts easily between different devices

Discussion in 'Android Zone' started by Ahsaaan, Nov 10, 2015.

  1. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member


    :bismillah
    ★★★★★★★★★★★★

    ★★★★★★★★★★★★
    جب ہم نیا فون خرید کرتے ہیں تو کانٹیکٹس کو منتقل کرنا ہمارے لیے بھت بڑا مسئلا بن جاتا ہے.
    خاص کر اس وقت جب پلیٹفارم بدل جائے یعنی پہلے آپ کے پاس اینڈروئیڈ تھا اور اب آپ نے آئی فون خرید لیا ہے تو اینڈروئیڈ میں محفوظ تمام نمبرز کو آئی فون پر منتقل کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا.
    ★★★★★★★★★★★★

    ★★★★★★★★★★★★
    لیکن آج جس اپلیکیشن کا ریویو پیش کیا جارہا ہے اس کے ذریعی آپ یہ کام انتہائی آسانی سے کرسکتے ہیں اس اپلیکیشن کا نام ہے فون سویپر.
    ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺎﺹ ﺑﺎﺕ ﺍﯾﻨﮉﺭﻭﺋﯿﮉ، ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﻭﻧﮉﻭﺯ ﻓﻮﻥ ﯾﻌﻨﯽ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﮍﮮ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻣﺰ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ہے ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺍﯾﻨﮉﺭﻭﺋﯿﮉ ﭘﺮ ﺍﺳﮯ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ 2.3.3 ﻭﺭﮊﻥ، ﺁﺋﯽ ﺍﻭ ﺍﯾﺲ ﭘﺮ 5.0 ﺟﺒﮑﮧ ﻭﻧﮉﻭﺯ ﮐﺎ ﻭﺭﮊﻥ 8 ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ.
    ★★★★★★★★★★★★
    [​IMG]

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    ★★★★★★★★★★★★

    ★★★★★★★★★★★★
    فرض کریں آپ اینڈروئیڈ سے آئی او ایس پر منتقل ہو رہے ہیں تو سب سے پہلے فون سویپر کو اینڈروئیڈ پر انسٹال کرکے اوپن کریں آپشن نمبر ایک پر کلک کرکے کانٹیکٹس کو کلاؤڈ پر اپلوڈ کریں جیسے ہی اپلوڈنگ مکمل ہوگی آپ کو پن کوڈ دیا جائے گا جسے آپ نے یاد رکھنا ہوگا.
    ★★★★★★★★★★★★

    ★★★★★★★★★★★★
    [​IMG]

    [​IMG]
    اسکے بعد دوسرے فون پر یہ اپلیکیشن انسٹال کرکے اوپن کریں اور آپشن نمبر دو گیٹ کانٹیکٹس پر کلک کریں اور یہاں پر وہ پن کوڈ دیں جو اینڈروئیڈ پر کانٹیکٹس کو اپلوڈ کرتے وقت ملا تھا پن کوڈ دینے کے بعد تمام کانٹیکٹس ڈائونلوڈ ہونا شروع ہوجائیں گے.
    ★★★★★★★★★★★★

    ★★★★★★★★★★★★
    [​IMG]

    ﻧﻤﺒﺮﺯ اپلوڈ ﮐﺮﻧﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﺎﺕ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﮈﺍﺅﻥ ﻟﻮﮈ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻭﺭﻧﮧ
    ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﭖ ﻟﻮﮈ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﻮ
    ﮔﯽ.
    ★★★★★★★★★★★★
    ⓐⓗⓢⓐⓐⓐⓝ

    ★★★★★★★★★★★★

     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت عمدہ ٹوٹوریل بنایا ہے احسان بھائی واقعی کنٹکٹ ٹرانسفر کرنے میں پرابلم پیش آتی ہے اب یہ مسئلہ بھی درست ہو جائے گا
    بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لیے
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    زبردست​
     
  4. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    بہت پیارا تھریڈ تشکیل دیا برادر بہت شکریہ شیئر کرنے کا
     

Share This Page