1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Vice City Multiplayer


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'PC Games' started by M.usama.g, Nov 17, 2015.

PC Games"/>Nov 17, 2015"/>

Share This Page

  1. M.usama.g
    Offline

    M.usama.g Newbi
    • 18/16

    اسلام علیکم!
    دوستو آج میں آپ کیلئے بہت ہی زبردست گیم لے کر آیا ہوں۔
    اس گیم میں آپ ملٹیپلیر گیم یعنی آن لاین کھیل سکتے ہیں
    جی ٹے اے وائیس سٹی گیم کا نام آپ سب نے سنا ہو گا ہم اسی کو بطور ملٹیپلیر کھیلے گے۔
    دنیا کے بہت سے ممالک کے لوگ اس گیم کو کھیلتے ہیں۔
    اس گیم میں آپ ایک دوسرے سے لڑ سکتے ہیں،ریس لگا سکتے ہیں،چور پولیس بھی کھیل سکتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ چیٹ(باتیں)بھی کر سکتے ہیں۔
    ~~~~~~~~~~~~~~~
    Vice city multiplayer:

    دوستو وائس سٹی کو ملٹیپلیر بنانے کے لیے آپ کو ایک سافٹ وئیر ڈائونلوڈ کرنا ہو گا۔
    سافٹ وئیر ڈائون لوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    ڈائون لوڈ کرنے کے بعد اسے انسٹال کریں۔
    انسٹال کرنے کے بعد اسے کھولیں اور ٹولز سے سیٹنگ میں جا کر ڈشنری( جہاں آپ نیے گیم انسٹال کی ہے) اور اپنا نام( وہ نام جس جے ست آپ کھلینا چاہتے ہیں) لکھیں۔
    Server:
    اس میں مختلف سرورز ہوتے ہیں۔مثال: ریسنگ ٹائپ سرور جہاں ریسنگ کی جائے،فائیٹنگ سرور جہاں لڑائی کی جائے وغیرہ وغیرہ۔
    Systems:
    ہر سرور میں موڈیریٹر اور بیننگ سسٹم موجود ہوتا ہے۔
    اگر ممبر سپیمنگ کرے یا سرور کو ہیک کرنے کی کوشش کرے تو اسے بیں کر دیا جاتا ہے۔اور اگر ممبر اچھے کام کرے اور ممبرز کی ریپوٹ کرے تو اسے موڈیریٹر بنا دیا جاتا ہے۔
    [color="red" ]امید ہے کے آہ کو میرا تھیرڈ پسند آیا ہو گا۔
    اب مجھے اجازت دیں۔اللہ حافظ۔​

    Screen Shots:
    [​IMG]
    ~~~~~~~~~~
    [​IMG]
    ~~~~~~~~~~
    [​IMG]
    [/COLOR]
     
  2. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Regular Member
    • 36/49

    Vary.nice.Vary.nice.
     
  3. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    Achi sharing
     

Share This Page