1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

آنکھوں میں جل رہا ہے کیوں بجھتا نہیں دھوا&#17

Discussion in 'Poetry' started by DilawerRizvi, Dec 1, 2015.

Share This Page

  1. DilawerRizvi
    Offline

    DilawerRizvi Moderator Staff Member
    • 28/33

    آنکھوں میں جل رہا ہے کیوں بجھتا نہیں دھواں
    اٹھتا تو ہے گھٹا سا برستا نہیں دھواں
    چولہے نہیں جلاۓ یا بستی ہی جل گئی
    کچھ روزہوگۓ ہیں اب اٹھتا نہیں دھواں
    آنکھوں سے پونچھنے سے لگا آنچ کا پتا
    یوں چہرہ پھیر لینے سے چھپتا نہیں دھواں
    آنکھوں سے آنسوؤں کے مراسم پرانے ہیں
    مہمان یہ گھر میں آئیں تو چھبتا نہیں دھواں​
     
  2. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    ارے واہ
    بہت عمدہ​
     
  4. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    [FONT=&quot]:salam1:

    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot]ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ[/FONT]​
    [/FONT]
     
  5. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    گریٹ شیئرنگ
    شکریہ
     

Share This Page