1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

کینیڈا میں بر فیلے ہو ٹل کی تعمیر

Discussion in 'General Knowledge' started by luckygee, Dec 1, 2015.

Share This Page

  1. luckygee
    Offline

    luckygee Regular Member
    • 8/8

    وٹاوہ : کینیڈا میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بر فیلے ہو ٹل کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے جہاں جلد ہی سیا حو ں کی آمدر فت شر وع ہو جائے گی۔ کینڈا کے شہر میں قائم کیے جانے والے اس منفر د ہو ٹل کی تعمیر میں پا نچ سو ٹن سے زائد بر ف استعما ل کی جاتی ہے جس کی ر اہداریوں اور کمر ورں سمیت تما م آرائشی اشیا بھی بر ف سے ہی تیا ر کی جاتی ہے ۔ اس ہو ٹل میں رہا ئش کے لئے 44کمرے بھی موجود ہیں جہاں 88افراد با آسا نی رہا ئش اختیا ر کر سکتے ہیں۔
    mene ye اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں me parha tha to muje boht acha laga or umeed he ap ko bi boht passand aye hoga
     
  2. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    بہت عمدہ لکی بھائی بہت اچھی شئیرنگ کی ہے آپ نے معلومات میں اضافہ ہوا پڑھ کر
     
  3. Ghulam Rasool
    Offline

    Ghulam Rasool Super Moderators
    • 18/33

    Great Bro Nice Work
     
  4. King Of Software
    Offline

    King Of Software ITU Friend
    • 16/16

    Thanks For Shaing Brother very informative thread
     
  5. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    great sharing
    thankx bro
     
  6. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    عمدہ شیئرنگ
     
  7. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    بہت اچھی معلومات ہے
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page