1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Jazz Reactivation offer hasl krn


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'All Network Free Internet Tricks' started by Ahsaaan, Dec 16, 2015.

All Network Free Internet Tricks"/>Dec 16, 2015"/>

Share This Page

  1. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49


    السلام علیکم
    موبیلنک استعمال کرنے والوں کے لیے ایک ٹریک ہے جس سے موبیلنک کی ری ایکٹیویشن آفر کو ایک مہینے کے لیے بلکل فری حاصل کرسکتے ہیں

    سب سے پہلے یہ کوڈ ملائیں
    *3838#

    بارہ گھنٹے انتظار کریں پھر یہ کوڈ ملائیں
    *337#

    اس کے بعد یہ کوڈ لگائیں
    *551#

    لو جی کام ہوگیا
    تیس دنوں کے لیے پندرہ سؤ ایس ایم ایس , ایم بی اور روزانہ پچاس موبیلنک منٹس فری میں مل گئے

    نوٹ
    یہ کوڈ لگاتے وقت آپ کا بیلنس صفر ہونا چاہیے ورنہ پیکج تبدیل کرنے کے اٹھارہ رپے کٹ سکتے ہیں

    یہ ٹریک ایسی سمز پر ورکنگ ہے جن پر دس رپے کے استعمال پر ایک سؤ منٹ ملتے ہیں.

     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا بات ہے
    بہت اچھے​
     
  3. m Riaz
    Offline

    m Riaz Newbi
    • 6/8

    buhat achhi sharing hai
     
  4. sajjad.ali
    Offline

    sajjad.ali Newbi
    • 16/16

    wow its working bro
     
  5. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    تمام دوستوں کا بھت شکریہ
     
  6. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    بہت اچھی ٹرک ہے احسان بھائی
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
     
  7. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Regular Member
    • 36/49

    Bhot umda sharig
     
  8. PariGul
    Offline

    PariGul Guest

    *3838# dail kro to dongle pakage me move k lye pochty hn kya us ko ok krna hai??
     
  9. PariGul
    Offline

    PariGul Guest

    Aik forum pe agr kch b pocho to jwb time se kbi nh mily ga...aksra to jwb milta he nh
     

Share This Page