1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

کسی تکلیف کی وجہ سے ریشمی لباس پہننا


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by Akram Naaz, Dec 21, 2015.

Hadess Mubarak"/>Dec 21, 2015"/>

Share This Page

  1. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺍﻧﺲ ﺑﻦ ﻣﺎﻟﮏ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ
    ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ
    ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺑﻦ ﻋﻮﻑ ﺍﻭﺭ
    ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺯﺑﯿﺮ ﺑﻦ ﻋﻮﺍﻡ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﻤﺎ ﮐﻮ ﺳﻔﺮ
    ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺸﻤﯽ ﻗﻤﯿﺾ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯼ،
    ﺍﺱ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺧﺎﺭﺵ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﯾﺎ
    ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺽ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ
    ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻮﺅﮞ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ۔
    صحیح مسلم
     
  2. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

  3. muzafar ali
    Offline

    muzafar ali Regular Member
    • 28/33

    Masha Allah boht khoob
     

Share This Page