1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اپنی ڈیسک ٹاپ پر مکھیوں کا ڈھیرلگائیں!!

Discussion in 'Computer Softwares' started by iqra786, Dec 25, 2015.

  1. iqra786

    iqra786 New Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. Assad Ali

    Assad Ali Regular Member

    Aray wah bai
     
  3. Dumaeman

    Dumaeman ITU Friend

    hahah acha g? try krti ho.
     
  4. Sadaf.Raan

    Sadaf.Raan خادمِ محمدﷺ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    لنک
    Click to expand...
    بھائی تھوڑی وضاحت تو کر دیتے۔
    ایسا لگتا ہے کہ آپ نے پوسٹ سے جان چھڑائی ہے۔
    بہرحال ٹرائے کرتے ہیں اسے۔
     
  • UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    یہ غالبا 30 دن کیلئیے فری ہے۔اسکے بعد اسے خریدنا ہوگا۔عموما کچھ فری نہی ہوتا ہے درپردہ یہ سب ایڈورٹائزمنٹ کا ذریعہ ہوتا ہیں۔جیسے ہی ڈانولڈ کرتے ہیں بیشمار کُکی آپکے کمیوٹر پر براجمان ہو جاتے ہیں۔کام بن جائے تو ٹھیک ہے ورنہ اپنے کنٹرول پینل سے اسے جلد فارغ کر سکتے ہیں۔
    Capture 726.JPG
     
  • Sadaf.Raan

    Sadaf.Raan خادمِ محمدﷺ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    یہ غالبا 30 دن کیلئیے فری ہے۔اسکے بعد اسے خریدنا ہوگا۔عموما کچھ فری نہی ہوتا ہے درپردہ یہ سب ایڈورٹائزمنٹ کا ذریعہ ہوتا ہیں۔جیسے ہی ڈانولڈ کرتے ہیں بیشمار کُکی آپکے کمیوٹر پر براجمان ہو جاتے ہیں۔کام بن جائے تو ٹھیک ہے ورنہ اپنے کنٹرول پینل سے اسے جلد فارغ کر سکتے ہیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Click to expand...
    بھائی آپ نے تو بہت اچھی بات سے خبردار کر دیا۔
    ہمیں خطرہ مول لینے کی کیا ضرورت ہے۔
    ہو سکتا ہے کہ یہ ایڈورٹائزمنٹس کے ساتھ ساتھ یہ وائرس پھیلانے کا کوئی نیا طریقہ ہو۔
    ∆∆∆
    اچھا ہو گا کہ اسے انسٹال ہی نہ کریں تاکہ نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری
     
  • IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    کسی زمانے میں ہم نے بھی یہ لگایا تھا
    لیکن اس سے پرندے والا خوبصورت ہے
     
  • Share This Page