1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

*~~* Ghazal Contest result announced*~~*

Discussion in 'Contest result' started by sahil_jaan, Dec 25, 2015.

  1. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    :bism:

    [​IMG]

    پیارے ممبرز کچھ دن پہلے ایک کنٹسٹ سٹارٹ کروایا گیا تھا
    Ghazal Contest
    اس کنٹسٹ میں ممبران نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس کنٹسٹ میں شامل سبھی ممبرزکی اینٹریاں بہت اچھی تھی ججز کو فیصلہ کرنے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑا لیکن آپ سب جانتے ہیں کہ ونر تو چننا ہی ہوتا ہے رزلٹ کے نتیجے میں جو ممبر کامیاب قرار پائے ہیں

    جن کی اینٹری سب سے اعلی تھی اس لیے انہی ممبر کو ونر نامزد کیا جاتا ہے
    جن کا نام ہے

    IQBAL HASSAN

    اقبال حسن بھائی آپ کو گولڈن ممبر رینک بہت بہت مبارک ہو
    :congras::congras:

    :up-weldone::up-weldone::t2027::t2027::t2027:

    باقی نہ جیتنے والے ممبران سے گزارش ہے کہ وہ دل نہ چھوٹا نہ کریں
    ان کے لیے بھی ٹی ایم ونر ایوارڈ ہے جو رنر اپس کو دیا جا رہا ہے
    رنر اپس کے نام یہ ہیں


    naponnamja



    UmerAmer




    تو دوستو یہ تھا اس کنٹسٹ کا رزلٹ


    سبھی رنر اپس کو ٹی ایم ونر ایوارڈز دے دئیے گئے ہیں اپنی اپنی پروفائل چیک کرلیں

    جی ہاں دوستو اب آپ سب لوگ سبھی جیتنے والے ممبرز کو مبارکباد پیش کریں اور ان سے مٹھائی کا تقاضا کرنا نہ بھولیے گا

     
  2. Ghulam Rasool

    Ghulam Rasool Super Moderators

    :congras::congras::congras::congras::congras::congras::congras::congras::congras::congras::congras::congras:
     
  3. MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    sabi winners ko meri janib sy mubarak ho
     
  4. javeediqbal25

    javeediqbal25 New Member

    waowwwwwwwwwwwww great news sahil bhai sabhi winners ko
    congres::::

    :yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
    :congras::congras::congras::congras:
     
  5. Anees khan

    Anees khan Newbi

    [FONT=Al_Qalam Tehreeri]meri janib se mubarka welldoen winners

    [/FONT]
     
  6. IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    واہ کیا نیوز سنائی ہے ساحل بھائی
    بہت عمدہ
    میری جانب سے سبھی جیتنے والے ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو
    اقبال حسن بھائی کو گولڈن ممبر رینک بہت بہت مبارک ہو
     
  7. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    بہت بہت مبارک ہو
     
  8. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    اقبال حسن اور دیگر ممبران کو بہت بہت مبارک ہو۔اقبال صاحب آپ تو چھا گئے ہیں۔بِسٹ آف لک۔​
     
  9. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ بہت اچھی خوشخبری سنائی ہے ساحل جان بھائی آپ نے
    میری جانب سے تمام ونرز کو بہت بہت مبارک ہو
     
  10. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    سبھی وننرز کو بہت بہت مبارک ھو
     

Share This Page