1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

*"" عشق مجھ کو نہیں،""*

Discussion in 'Library' started by AsadUllah, Dec 27, 2015.

  1. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    السلام علیکم
    *---'''---*​
    عشق مجھ کو نہیں،وحشت ہی سہی
    میدی وحشت،تیری شہرت ہی سہی
    *---'''---*​
    قطح کیجے نہ تعلق ہم سے
    کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی
    *---'''---*​
    یار سے چھیڑ چلی جاۓ غالب
    گر نہیں وصل تو حسرت ہی سہی
    *---'''---*​
    ‏(مرذا اسداللہ غالب)
     
  2. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    Masha Allah
     

Share This Page