1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Team Membrs Mega Contest Result

Discussion in 'Contest result' started by sahil_jaan, Jan 3, 2016.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    [​IMG][​IMG]



    [​IMG]

    تعلیمی مرکز کے معزز ساتھیو

    دوستوں ایک بار پھراناوسمنٹ سیکشن میں ایک خوشخبری لے کر حاضر خدمت ہوں
    دوستو ایک مہینہ پہلے ٹیم ممبرز کے لیے ایک کنٹسٹ رکھوایا گیا تھا
    جس کالنک یہ ہے

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    دوستو اس مقابلے میں سبھی ٹیم ممبرز نے حصہ لیا
    اس مقابلے کا فیصلہ موڈریشن لاگ دیکھنے کے بعد ہی کیا جانا تھا اور موڈریشن لاگ دیکھنے کے بعد دو ممبرز ونر قرار پائے ہیں
    جن ممبر زنے سب سے اچھی ورکنگ شو کی ہے وہ یہ دو ممبر ہیں

    سپر موڈریٹر اکرم ناز
    یہ ان کی ورکنگ کے سکرین شوٹس ہیں انہوں نے اس پورے مہینے میں بہت اچھی موڈریشن کی ہے اس لیے پہلا انعام اکرم ناز کو دیا جاتا ہے


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    اس مقابلے کا ونر ایک ہی ہونا تھا لیکن ہمارے ایک دوسرے ٹیم ممبر نے بھی بہت اچھی ورکنگ دکھائ ہے انہوں نے مقابلے کی اس دوسر ی شرط کو بھی پورا کیا ہے تھریڈز بھی بنائے ہیں موڈریشن بھی کی ہے لیکن ان کی موڈریشن بہت ہی کم ہے اور ان کی حاضری بھی فورم پر بہت اچھی رہی ہے اس لیے انتظامیہ نے بہتر فیصلہ کرتے ہوئے اس ٹیم ممبر کو بھی انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے
    وہ ٹیم ممبر ہیں نجم میرانی
    یہ ان کی ورکنگ کے سکرین شوٹس ہیں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    پہلا انعام
    اکرم ناز
    موڈ آف دی منتھ اور سو روپے کا ایزی لوڈ
    ایک مہینے کے لیے مینجمنٹ رینک
    اکرم بھائی آپ اپنا نمبر نوید بھائی کو پی ایم کر دیں

    دوسر اانعام
    نجم میرانی بھائی
    سپر موڈریٹر رینک ایک مہینے کے لیے


    نجم اور اکرم ناز بھائی آپ دونوں دوستوں کے رینکس کو ایک مہینے کے لیے اپگریڈ کر دیا گیا ہے اگر آپ اسی طرح محنت کرتے رہے اور بہتر ایکٹیویٹی دکھاتے رہے تو اس رینک کو مستقل بھی کیا جا سکتا ہے

    جی ہاں جیسا کہ اوپر دی گئی تفصیلات سے ظاہر ہے۔ منیجمنٹ نے ہمارے بہت ہی اچھے ممبر

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    &

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    کو مینجمنٹ اور سپر موڈریٹر کے رینک سے نوازہ ہے۔

    مینجمنٹ اور سپر موڈڑیٹر کا رینک اس وقت تعلیمی مرکز کا سب سے بڑا رینک اور بہت بڑی ذمہ داری ہے جو اب اکرم ناز اور نجم میرانی بھائی کے کندھوں پر ڈال دی گئی ہے آپ دونوں بھائی اپنے کندھے مضبوط کر لیں

    اکرم بھائی اورنجم میرانی بھائی اس رینک کے واقعی حقدار ہیں
    ماشاء اللہ سے بہت اچھا کام ہےاور بہت ٹائم دیتے ہیں تعلیمی مرکز کو ۔۔
    امید کی جاتی ہے کہ وہ اپنا اچھا کام جاری رکھیں گے
    اورتعلیمی مرکز ٹیم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے

    آپ کو بہت مبارک ہو اکرم بھائی اورنجم بھائی یہ نیا رنگ
    توآپ لوگ بھی اکرم بھائی اور نجم بھائی کو مبارکباد دیں۔۔۔
    اور میری طرح زوردار مطالبہ کریں مٹھائی کا۔

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]

    [​IMG]
     
  2. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ساحل جان بھائی آپ نے صبح صبح بہت اچھی خوشخبری سنائی ہے
    آپ کا بے حد شکریہ اچھی خبر سنانے کے لیئے ۔
    میں انتظامیہ کا بھی بے حد مشکور ہوں کہ جہنہوں نے مجھے ایک ماہ کے لیئے
    سپر موڈریٹر رینک سے نوازا۔
    مجھ سے جتنا بھی ممکن ہو سکا تعلیمی مرکز پر زیادہ سے زیادہ ٹائیم دینے کی کوشش کروں گا
    اور دین و دنیا کی تعلیمات پھیلاتا رہوں گا۔ ان شاء اللہ عزجل
    میں اکرم ناز بھائی کو مینیجمنٹ کی رینک ملنے پر دلی مبارک پیش کرتا ہوں
    امید ہے آپ اسی طرح محنت اور لگن سے تعلیمی مرکز پر کام کرتے رہیں گے۔
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو شاد و آباد رکھے ۔ آمین
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا بات ہے
    بہت شاندار خوشخبری سنائی ہے ساحل بھائی
    میری طرف سے دونوں بھائیوں کو بہت مبارکاںںںں​
     
  4. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو
     
  5. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    وع&#1604
    اکرم بھائی اور نجم میرانی بھائی آپ دونوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد ہو۔۔آپ دونوں نے فارم پہ بہت اچھے سے ورک کیا۔۔امید ہے آپ دونوں نیکسٹ بھی اسی لگن اور محنت سے کام کرتے رہیں گے۔۔۔
     
  6. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ساحل جان بھائی آپ نے صبح صبح بہت اچھی خوشخبری سنائی ہے
    آپ کا بے حد شکریہ اچھی خبر سنانے کے لیئے ۔
    میں انتظامیہ کا بھی بے حد مشکور ہوں کہ جہنہوں نے مجھے ایک ماہ کے لیئے
    سپر موڈریٹر رینک سے نوازا۔
    مجھ سے جتنا بھی ممکن ہو سکا تعلیمی مرکز پر زیادہ سے زیادہ ٹائیم دینے کی کوشش کروں گا
    اور دین و دنیا کی تعلیمات پھیلاتا رہوں گا۔ ان شاء اللہ عزجل
    میں اکرم ناز بھائی کو مینیجمنٹ کی رینک ملنے پر دلی مبارک پیش کرتا ہوں
    امید ہے آپ اسی طرح محنت اور لگن سے تعلیمی مرکز پر کام کرتے رہیں گے۔
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو شاد و آباد رکھے ۔ آمین
    Click to expand...
    امید ہے نجم بھائی آپ اس پوسٹ کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اس پوسٹ کو مستقل اپنے نام کر لیں گے
    ایک ماہ بعد موڈریشن لوگ دیکھنے کے بعد دونوں ممبرز کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا
     
  • International Player

    International Player Regular Member

    واہ کیا بات ہے ساحل بھائی بہت زبردست خبر سنائی ہے نجم بھائی اور اکرم بھائی دونوں کو رینکس بہت بہت مبارک ہو ں

     
  • King Of Software

    King Of Software ITU Friend

    well sahil bro very good news i m so happy welcome najam in green zone
    welcome akram in brown zone
    :yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
     
  • akram

    akram New Member

    well done najam and akram naaz bro Congrassssssssssssssssssssss
    :yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
    Umeed he aap ese hi work karte rahe ge
     
  • Shahid Khan

    Shahid Khan New Member

    kia baat he buhut umda news sunay he aap ne winners ko buhut mubarak ho
     
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page