1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

پرفارمنس سے متعلق سوال پر شاہد آفریدی صح&#157

Discussion in 'Sports' started by luckygee, Jan 6, 2016.

Share This Page

  1. luckygee
    Offline

    luckygee Regular Member
    • 8/8

    According اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں resources
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ محمد عامربہترین صلاحیتوں کا حامل ہے، انسان سےغلطی ہوتی ہے،عامر نےسچ بتادیاسزابھی بھگت لی، میرے دل میں عامر کیلئے ہمیشہ جگہ رہی ہے۔ ورلڈ ٹی 20 کے لئے اسکواڈ کے حوالے سے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ٹاپ 16 لڑکے اسکواڈ میںمنتخب ہوئے ہیں،انہی کھلاڑیوں کو ورلڈ ٹی20 تک لے کر چلنا چاہئے۔ بنگلادیش میں ہونے والے انڈر19کرکٹ ورلڈ میں آسٹریلیا کے شرکت نہ کرنے پر آفریدی کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں انہوں نے ایسا کیوں کیا؟ کرکٹ ہونی چاہئے۔
    کپتانی اور اُن کی پرفارمنس سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھے اور بولے امید تھی کہ آپ گھٹیا سوال ہی کریں گے۔ آفریدی نے سلمان بٹ اور محمد آصف کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتے رہے ، انہیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔
    For more اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیںvisit Onlineindusnews.net
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
     
  2. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    اشتراک کا شکریہ
     

Share This Page