1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

لیموں کا استعمال جوڑ کا درد


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Gharelu Totkay' started by Akram Naaz, Jan 7, 2016.

Gharelu Totkay"/>Jan 7, 2016"/>

Share This Page

  1. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻧﺴﺨﮧ
    ﺩﻭ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﮯ ﺳﺎﺋﺰ ﮐﮯ ﻟﯿﻤﻮﮞ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﻧﮩﯿﮟ
    ﭼﮭﯿﻞ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ ﮔﻼﺱ ﮐﮯ ﺟﺎﺭ ﻣﯿﮟ
    ﮈﺍﻟﯿﮟ۔ﺍﺏ ﺍﺱ ﺟﺎﺭ ﮐﻮ ﻣﮑﻤﻞ ﻃﻮﺭﭘﺮ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮯ
    ﺗﯿﻞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ۔ ﺟﺎﺭ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﻨﺪ
    ﮐﺮﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺑﮭﯽ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﮧ
    ﮨﻮﺳﮑﮯ ،ﺍﺱ ﺟﺎﺭ 15 ﺩﻥ ﺗﮏ ﭘﮍﺍ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﯾﮟ۔ﺍﺏ
    ﺍﺱ ﺗﯿﻞ ﮐﻮ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺣﺼﮧ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺩﺭﺩ
    ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﻤﯽ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﺍﮔﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ
    ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﺭﺩ ﻭﺍﻟﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮﺍﺱ ﮐﯽ
    ﮨﻠﮑﯽ ﻣﺎﻟﺶ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺁﭘﮑﻮ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ
    ﺍﻓﺎﻗﮧ ھو گا
     
  2. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    بھت خوب
    معلوماتی شئرنگ کا شکریہ
     
  3. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    بہت ہی عمدہ
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Nice Sharing
     
  5. kingwaqas111
    Offline

    kingwaqas111 New Member
    • 1/8

    [FONT=""][COLOR=""][SIZE=""]nice sharing[/SIZE][/COLOR][/FONT]
     

Share This Page