1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Urdu Articles - Information and History of IBM Company

Discussion in 'Audio/Videos Section' started by Ghulam Rasool, Jan 10, 2016.

  1. Ghulam Rasool

    Ghulam Rasool Super Moderators

    IBM k bara me kuch malomat as article k bara me apni ray zaror de or ya bhi bataey k asa mazeed articles bane jae k nahi TM k liya

    [YOUTUBE]LBoqrlBp3-c[/YOUTUBE]​
     
  2. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    غلام رسول بھائی یہ آرٹیکل تو بہت معلوماتی ہے مگر میری رائے کے مطابق ایسے معلوماتی آرٹیکل
    پڑھنے میں اچھے لگتے ہیں ، اگر یہ آرٹیکل رِٹن میں آپ یہاں شیئر کریں تو زیادہ بہتر رہے گا
    ممبران کو پڑھنے میں آسانی ہوگی ۔
    یہ آرٹیکل کم و بہش گیارہ منٹس کا ہے آپ نے اس پر بہت محنت کی ہے ، مگر مسئلہ یہ ہے کہ
    اس فاسٹ دور میں کسی کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ گیارہ منٹس معلوماتی آرٹیکل سنے۔
    یہ میری ذاتی رائے تھی امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے ۔
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    بہت اچھے۔۔۔ایسے آرٹیکلز شئیر کرتے رہا کریں​
     
  4. Ghulam Rasool

    Ghulam Rasool Super Moderators

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    غلام رسول بھائی یہ آرٹیکل تو بہت معلوماتی ہے مگر میری رائے کے مطابق ایسے معلوماتی آرٹیکل
    پڑھنے میں اچھے لگتے ہیں ، اگر یہ آرٹیکل رِٹن میں آپ یہاں شیئر کریں تو زیادہ بہتر رہے گا
    ممبران کو پڑھنے میں آسانی ہوگی ۔
    یہ آرٹیکل کم و بہش گیارہ منٹس کا ہے آپ نے اس پر بہت محنت کی ہے ، مگر مسئلہ یہ ہے کہ
    اس فاسٹ دور میں کسی کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ گیارہ منٹس معلوماتی آرٹیکل سنے۔
    یہ میری ذاتی رائے تھی امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے ۔
    Click to expand...

    bhai ager me yaha pr share karta ho to mujha koi problem nahi ho gi likn as me thora masla ya hai k ya articles kasi or web pr bhi ho sakta hai
    yahi baat mehnat ki to jitna time likhna pr laga ga atna he recording pr bhi
    mp3 me aik or faida bhi hoga k as ko youtube pr koi bhi sun sakta hai kabi bhi serach kar k TM members k elawa sub ko info mila gi

    rahi baat time ki to aj kal wasa bhi kasi k pas time nahi hota jin ko information k shoq hoga wo zaror suna ga q k asi info har jaga nahi mila karti ​
     

Share This Page