1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

how to convert PDF to jog

Discussion in 'Audio/Videos Section' started by Ghulam Rasool, Jan 19, 2016.

  1. Ghulam Rasool

    Ghulam Rasool Super Moderators


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [YOUTUBE]3dhDNdul1Qc[/YOUTUBE]​
     
  2. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    nice sharing
    ,,,,,,,,,
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    غلام رسول بھائی نے بہت اچھا طریقہ بتایا ہے۔۔اور پورے میتھڈ کو کافی تفصیل سے بیان کیا ہے۔۔
    ہاں۔۔آپ پی ڈی ایف کو ایک اور طریقے سے بھی تصویروں میں کنورٹ کر سکتے ہیں۔۔

    بس اس لنک پہ جائیں۔۔اپنی پی ڈی ایف فائل اپلوڈ کریں۔۔۔اور کنورٹ پہ کلک کریں۔۔تھوڑی دیر امیجز پہ مشتمل زپ فائل ڈاؤن لوڈ کر لیں۔۔
     
  4. M.usama.g

    M.usama.g Well Wishir

    bohot pyari sharing ki ha shukriya,,,
     
  5. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [youtube]3dhdndul1qc[/youtube]​
    Click to expand...

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ غلام رسول بھائی آپ نے بہت اچھے انداز میں پی ڈی ایف ٹو جے پی جی کنورٹ
    کرنے کا طریقہ بتایا ہے ۔
    امید ہے تمام ممبران آپ کی اس کار آمد شیئرنگ سے مستفید ہونگے ۔
    غلام رسول بھائی اس سافٹ ویئر کی لنک بھی شیئرنگ کردیں تاکہ اس کار آمد
    سافٹ ویئر کو استعمال کیا جا سکے۔
    ہمارے ساتھ کار آمد تھریڈ شیئر کرنے کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
     
  • Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    غلام رسول بھائی نے بہت اچھا طریقہ بتایا ہے۔۔اور پورے میتھڈ کو کافی تفصیل سے بیان کیا ہے۔۔
    ہاں۔۔آپ پی ڈی ایف کو ایک اور طریقے سے بھی تصویروں میں کنورٹ کر سکتے ہیں۔۔

    بس اس لنک پہ جائیں۔۔اپنی پی ڈی ایف فائل اپلوڈ کریں۔۔۔اور کنورٹ پہ کلک کریں۔۔تھوڑی دیر امیجز پہ مشتمل زپ فائل ڈاؤن لوڈ کر لیں۔۔
    Click to expand...

    نیٹ کنگ بھائی لنک نظر نہیں آ رہی ہے ۔
     
  • Ghulam Rasool

    Ghulam Rasool Super Moderators

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    نیٹ کنگ بھائی لنک نظر نہیں آ رہی ہے ۔
    Click to expand...
    ap ko link video k oper mil jae ga asa dobara update kar diya hai ​
     
  • Share This Page