1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ایک بہترین پیغام

Discussion in 'Baat Cheet' started by Najam Mirani, Jan 20, 2016.

  1. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    :salam
    :bismillah1
    ایک بھترین میسج!

    سوچا کیوں نہ اپنوں کو بھی اس میں شامل کر لوں.
    میچ: ۹۰ منٹ،
    کرکٹ : دن بھر
    فلم: ۱۳۰ منٹ
    ڈرامہ: 60 منٹ
    نماز: 5 یا 10 منٹ
    جہنم: زندگی بھر..
    جنت: زندگی بھر..
    ✋اہل عقل و دانش کیلئے سوچنے کا مقام
    وٹس ایپ پر ۳۰۰ دوست
    موبائل: ۲۰۰
    علاقے: ۵۰
    مشکل کے وقت(۱)
    جنازے میں (رشتدار)
    قبر (اکیلا)
    تعجب نہ کریں زندگی اسی کا نام ہے.
    حقیقت یہی ہے آپ کو آپ کی صحیح عبادت ہی کام آئے گی.
    مجھے اگر اپنےگھر میں رکھے قرآنی نسخہ پر دھول نظر آئے تو مجھے اپنے آپ پر رونا چاہیے.
    دنیا بڑی عجیب ہے
    جنازے پر جنازہ
    وفات پر وفات
    بجلی کڑکنے کی طرح موت کی خبریں
    فلان ایکسیڈنٹ کی موت
    فلان بیماری سے
    فلاں چلتے چلتے چل بسا
    سب کو مٹی تلے دفنایا
    یقینا میرا اور آپکا دن بھی آنے والا ہے.
    اس سفر کی تیاری کرو جس میں واپسی نہیں.
    محترم دوست: توبہ کو چھوٹی عمر کے بہانے مؤخر نہ کرو.
    معاف کرنا قبروں پر کہیں یہ بورڈ نہیں لگا ہے.
    ( صرف بڑوں کیلئے )
    دنیا تین دن کی ہے
    کل: جو کبھی واپس نہیں آئے گا
    آج: جو ہم جی رہے ہیں وہ ہمیشہ نهيں رہے گا.
    آئندہ کل: ہم نہیں جانتے کہاں ہونگے.
    ✅ معاف کرتے جاؤ
    ✅خیرات کرتے جاؤ
    میں ..... آپ ..... وہ....
    سب جانے والے ہیں.
    اے اللہ ہمیں خاتمہ بالخیر نصیب فرما.
    : جو جیسی زندگی گزارتا ہے اسی پر مرتا ہے
    جو جس حالت میں مرتا اسی پر اٹھایا جائے گا.
    میرا اور آپکا انتخاب کیا ہے؟
    قابل غور باتيں
    سڑکیں: جام
    بازار: بھیڑ ہی بھیڑ
    بینک: لائن پر لائن
    یونیورسٹیاں: سیٹیں فل
    پلے گراؤنڈ: کھچا کھچ بھرے
    مطاعم: بھیڑ ہی بهیڑ
    پر افسوس
    مساجد: خالی
    یا رب رحم فرما' ..
    یا رب اصلاح کی توفیق دے.
     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    جزاک اللہ بہت ہی اچھا پیغام ہے
     
  3. Ghulam Rasool

    Ghulam Rasool Super Moderators

    bohat hi umdah sharing

    jiiiiiiiiiiiiiiiiiii
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]
    بہت ہی اہم موضوع پر اشتراک کیا ہے۔شکریہ
    ITUstad signature
    :ZubDus::BKBA:ZubDus:
    :Thumb up::Thank you 2::Thumb up:
     

Share This Page