1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

android storage problem


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Mobile Problem & Help Zone' started by faizanarmaan, Jan 25, 2016.

Mobile Problem & Help Zone"/>Jan 25, 2016"/>

Share This Page

  1. faizanarmaan
    Offline

    faizanarmaan New Member
    • 1/8

    plz help me about internal storage full..?????
     
  2. Najam Mirani
    Online

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33

    فیضان ارمان بھائی اگر آپ کے موبائل کی انٹرنل اسٹوریج فل ہوگئی ہے تو آپ غیر ضروری ایپلیکشنس ان اسٹال کردیں اور انٹر نل اسٹوریج میں جتنا بھی مواد ہے وہ آپ میمری کارڈ میں موو کردیں .
    ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
     
  3. faizanarmaan
    Offline

    faizanarmaan New Member
    • 1/8

    bhai koe downloadable app ya game nae hy .???mobile main. ..
     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    برادر۔۔آپ کے موبائل کی انٹرنل میموری کم ہوگی۔۔اس لیے ایسا ہوا ہے۔۔

    سب سے پہلے ایک سافٹ وئیر کا ان انسٹال کریں۔۔جس کا نام ہے
    Google Play Services
    یہ ہر اینڈرائیڈ موبائل میں ہوتا ہے اور 100 ایم بی سے زائد جگہ گھیرتا ہے۔۔
    اس کے علاوہ۔۔ایپس کو ان انسٹال کریں جو غیر ضروری ہیں۔۔

    آپ کے پاس موبائل ہے کون سا ؟؟؟؟
     
  5. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    full deatil bataye kia aap ke mobile ki storage auto hi full ho gay he ya jitni show ho rahi he utni he nahi apini problem detail se bataye
     
  6. faizanarmaan
    Offline

    faizanarmaan New Member
    • 1/8

    bhai mobile main koe download kia hoowa app ya game nae hy bs mobile ke apne custum menu app se hi memory full hy but pehle aisa nae tha ab pta nae q hy........mobile model hy Qmobile x5
     

Share This Page