1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

New Mobile Torch Light

Discussion in 'Android APPS' started by iammehakali, Jan 28, 2016.

  1. السلام عليكم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے ہنستے مسکرتے ہوں گے .اور سردیوں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہوں گے .جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں لوڈشڈنگ کا بحران بہت ہو گیا ہے .تو آج جو ایپلیکیشن میں آپ کے لیے لائی ہوں اس کا تعلق بھی اس سے ہے .اکثر جب اچنک بجلی چلی جاتی ہے اور اندھرا ہو جاتا ہے تو ہمار ے لیہ ٹارچ لائٹ ڈھونڈنا مشکل ہو جاتا ہے .تو اس کے لیا میں لائی ہوں ایک ایپلیکیشن موبائل ٹارچ لائٹ کی آپ نے بس اپنے موبائل سے اس ایپلیکیشن کو چلانا ہے .امید ہے آپ لوگ اس کو آزمائیں گے ضرور .انشاللہ پھر حاضر ہوں گی کسی اور ایپلیکیشن کے ریویو کے ساتھ الله حافظ
    Download

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    [​IMG]
     
  2. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    شیئر کرنے کا بہت شکریہ
     
  3. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    بھت اچھی شئرنگ ہے
     

Share This Page