1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Cnic ky bary main intrusting baat

Discussion in 'Tips and Tricks' started by Gulraiz_Rehman, Mar 10, 2016.


  1. آج میں ایک منفرد ٹپ شیئر کرنے جا رہا ہوں ٹپ یہ ہے کہ آپ کسی شخص کی جنس حاصل کر سکتے ہیں کہ وہ مردہے یا عورت...مثال کے طور پر 12345-1234567-0 ایک نمبر ہے تو اگر اس نمبر کا آخری ہندسہ جفت ہے تو یہ ایک عورت کے قومی شناختی کارڈ نمبر ہے...اور اگرآخری ہندسہ طاق ہے تو یہ قومی شناختی کارڈ نمبرایک مرد کا ہے۔
    اگر پوسٹ اچھی لگے تو تھینکس پر ضرور کلک کیجئے گا
     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    آج میں ایک منفرد ٹپ شیئر کرنے جا رہا ہوں ٹپ یہ ہے کہ آپ کسی شخص کی جنس حاصل کر سکتے ہیں کہ وہ مردہے یا عورت...مثال کے طور پر 12345-1234567-0 ایک نمبر ہے تو اگر اس نمبر کا آخری ہندسہ جفت ہے تو یہ ایک عورت کے قومی شناختی کارڈ نمبر ہے...اور اگرآخری ہندسہ طاق ہے تو یہ قومی شناختی کارڈ نمبرایک مرد کا ہے۔
    اگر پوسٹ اچھی لگے تو تھینکس پر ضرور کلک کیجئے گا
    Click to expand...
    فیس بک کے سیکشن میں صرف فیس بک سے متعلق شئیرنگ کی جاتی ہے آپ کا تھریڈ مناسب سیکشن میں موو کر دیا گیا ہے
    بہت عمدہ شئیرنگ کی ہے آپ نے گلریز بھائی مزید اچھی اچھی شئیرنگ کرتے رہیں
    شکریہ
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    فیس بک کے سیکشن میں صرف فیس بک سے متعلق شئیرنگ کی جاتی ہے آپ کا تھریڈ مناسب سیکشن میں موو کر دیا گیا ہے
    بہت عمدہ شئیرنگ کی ہے آپ نے گلریز بھائی مزید اچھی اچھی شئیرنگ کرتے رہیں
    شکریہ
    Click to expand...
    thanks and move karny ka sukriya Sahil bhai
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    واؤ۔۔۔بہت خوب۔۔​
     
  • Share This Page