1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سیالکوٹ : داعش کی وال چاکنگ کرنے والا طالب ع&#

Discussion in 'News & Views' started by luckygee, Mar 19, 2016.

  1. luckygee

    luckygee Regular Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    سیالکوٹ : داعش کی وال چاکنگ کرنے والے نویں کلاس کے طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم عبدالرحمن کا نویں کلاس کے سالانہ امتحان میں آج پہلا انگلش کا پیپر ہے، نیشنل ایکشن پلان کے تحت وال چاکنگ پر پابندی کے باوجود مندرانوالہ کا رہائشی نویں کلاس کا طالب علم عبدالرحمن مین جی ٹی روڈ پر غلہ منڈی کے قریب واقع سی این جی سے ملحقہ کھوکھے پر داعش کی چاکنگ کر رہا تھا جسے سٹی پولیس نے اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے موقع پر گرفتار کر لیا اور امتناع وال چاکنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم کو علاقہ مجسٹرےٹ تسنیم اعجازکی عدالت میں جو ڈیشل ریمانڈ کیلئے پیشی کے بعد جیل منتقل کردیا گیا۔


    Regards:-

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



     

Share This Page