1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

root q mobile i4

Discussion in 'Android Zone' started by bachal, Mar 22, 2016.

  1. bachal

    bachal Newbi

    آی ٹی کے سب دوستوں کو ہمارا سلام
    عرض یہ ہے کے میری پاس قیو موبائیل آےفور ہے.جو کے کٹ کیٹ 4.4.2 میں ہے اور مجہے اس کو روٹ کرنا ہے .
    میں نے کنگ روٹ
    آئے روٹ
    فارمر روٹ
    اور بہی ایک دو روٹ چیک کیے ہیں
    پر یار اپن کا فون روٹ ہونے کا نام ہی لیتا
    سو پلیز ہیلپ میں


    بچل احمدانی
     

Share This Page