1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

پانامہ پیپر کی رپورٹ میں پاکستان سے تعلق ر

Discussion in 'TV News Channels & Dramas' started by luckygee, Apr 7, 2016.

Share This Page

  1. luckygee
    Offline

    luckygee Regular Member
    • 8/8

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں

    اسلام آباد : (
    مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ پیپر کی رپورٹ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی سیاسی ، کاروباری اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے حوالے سے ٹیکس چوری اور خفیہ کاروبار کے انکشافات سامنے آئیں ہیں جس کے مطابق پانامہ کی جانب سے ناموں کی فہرست بھی جاری کردی گئی ہے۔ سیاست دان:
    وزیر اعظم نوازشریف ،حسن نواز، حسین نواز ، مریم نواز، شہباز شریف ، سمینہ درانی ، الیاس مہراج ، سابقہ وزیر اعظم بے نظیر بھٹو ، حسن علی جعفری، جاوید پاشا، سینیٹر رحمان ملک ، سینیٹر سیف اللہ، انور سیف اللہ ، سلیم سیف اللہ ، ہمایوں سیف اللہ، اقبال سیف اللہ، جاوید سیف اللہ، جہانگیر سیف اللہ، گجرات کے چودھری کے رشتے دار، وسیم گلزار ، زین سکھیرا،
    کاروباری اشخاص:
    ملک ریاض کے صاحبزادے ، احمد علی ریاض، چئیر مین اے بی ایم اعظم سلطان کمپنی، پیزا ہٹ کے مالک عقیل حسین اور گھرانہ، تنویر حسین کے بھائی، چئیر مین سورٹی عبدالرشید، سلطان علی حبیب بینک کے چئیر مین، خواجہ اقبال نب بینک کے سابق صدر ، بشیر احمد اور جاوید شکور (بخشلی پینٹس)، محمود احمد ( برگر پینٹس)،صدرالدین ہشوانی، مرتضی ہسوانی، ہلٹن فارما کے شہباز یاسین ملک ، حسین داؤد کی فیملی ، شہزادہ داؤد ، عبدالصمد داؤد، سعد راجا، سفیر ٹیکسٹائیل کی عبداللہ فیملی ، یوسف عبداللہ اور اہلیہ، محمد عبداللہ اور اہلیہ ، شاہد عبداللہ اور اہلیہ، ندیم عبداللہ اور اہلیہ، لکی ٹیکسٹائیل کے گل محمد ، شاہد نذیر ، نازیہ نذیر، کولگیٹ کمپنی کے ذوالفقار علی لاکھانی ، ذوالفقار پراچہ ،
    جج حضرات:
    سرونگ لاہور ہائی کورٹ جسٹس فرخ عرفان ، ریٹائرڈ جج ملک قیوم
    میڈیا:
    جنگ گروپ کے سی ای او میر شکیل الرحمن



    Regards:- اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں


    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
     
  2. Sultan Baig
    Offline

    Sultan Baig New Member
    • 1/8

    panama leaks key bary me mene onlineindus.com me parah tha ajjeb bat ye siyasatdaan aur pakistan paksitan ka sara paisa chori kar ke out of country apni apni bari bari companiya khol kar bina tax diye aram se arab o kharbo khaama rahy hain
     

Share This Page