1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ونڈو انسٹالیشن کا وقت اور تاریخ کا پتہ چلا &#

Discussion in 'Tips and Tricks' started by Rashidkareem, May 19, 2013.

  1. Rashidkareem

    Rashidkareem Well Wishir

    اسلام علیکم
    دوستو! آپ سے ایک چھوٹی سی ٹپ شئیر کرنے لگا ہوں امید ہے کہ پسند آئے گی آپ لوگوں کو اور ہو سکتا ہے کہ بہت سے دوستوں کو پہلے سے پتہ ہو ،بحر حال جن کو نہیں پتہ ان کیلئے یہ ٹپ حاضرِ خدمت ہے۔

    اکثر ہمیں خیال آتا ہے کہ پتہ نہیں ہم نے اپنے سسٹم پے ونڈو کون سی ڈیٹ کو انسٹال کی تھی؟؟؟ مگر ہمیں سسٹم میں آسانی سے پتہ نہیں چل سکتا کہ کس ٹئم اور کس ڈیٹ کو ہم نے اپنے سسٹم میں ونڈو کی تھی تو آج سے انشا اللہ آپ جب چاہیں نہ صرف اپنے سسٹم کی ونڈو انسٹالیشن ڈیٹ اور ٹائم پتہ چلا سکتے ہیں بلکہ کسی بھی سسٹم کی ونڈو اسٹالیشن کی ڈیٹ معلوم کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو یہ رہا طریقہ

    سب سے پہلے سٹارٹ پے کلک کریں۔
    پھر رن پے کلک کریں۔
    پھر اس میں یہ ٹائپ کریہں
    cmd
    اور اب انٹر پریس کر دیں۔
    اب آپ کے پاس ونڈو کمانڈ پرامپٹ کھل جائے گی اس میں آپ یہ ٹائپ کر کے انٹر کر دیں۔
    systeminfo

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. Ali

    Ali supper Hero

    V.v.v.v.v nyc bhai jaan[​IMG]
     
  3. Nice Sharing Bro ...keep Share ;)
     
  4. وعلیکم السلام
    ڈان بھائی بہت اچھی ٹپ شئیر کی ہے
    بہت بہت شکریہ
     
  5. nice one brother meko bhi nahi pata ta ke me ne apni window 8 kab install ki ab meko pata chal gaya
     

Share This Page