1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ایک چھوٹی سی ریکوسٹ

Discussion in 'Baat Cheet' started by king nasir, Apr 30, 2016.

  1. king nasir

    king nasir Moderator

    :bis

    امید ہے کہ سب دوست ٹھیک ہونگےآپ سب سے ایک ریکوسٹ ہے کہ میرا بڑا بھائی بہت بیمار ہے سب دوستوں سے التجا ہے کہ میرے بھائی کے لے دعا کریں کہ اللہ میرے بھائی کو ٹھیک کر دےامین
     
  2. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    Allah sain se meri dua hai us jalad se jalad thek kare Aamein sum Aamein
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    سن کر بہت دکھ ہوا ہے بھائی
    اللہ تعالی سے دعاہے کہ وہ آپکے بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین​
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    السلام علیکم۔امید ہے آپکے بڑے بھائی کو اللہ نے مکمل شفا عطا کردی ہوگی۔آپکو آنلائن کر دلی خوشی ہوئی۔ویلکم بیک​
     
  5. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Allah shifa dey.
     

Share This Page