1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Ranks Designing Contest + Win Super Moderator Rank


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Contest Section' started by Najam Mirani, May 5, 2016.

Contest Section"/>May 5, 2016"/>

Share This Page

  1. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33

    :salam
    :bismillah1
    تعلیمی مرکز کے محترم دوستو عزیزو ! امید ہے آپ سب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے خیر و عافیت سے ہونگے
    ---------------------
    دوستو آج حاضر ہوا ہوں بہت ہی خوبصورت و دلچسپ مقابلے کے ساتھ
    ++++++++++++

    دوستو یہ مقابلہ رینک ڈزائن کرنے کا ہے
    آپ سب نے تعلیمی مرکز کی تمام رینکس یعنی ائڈمن،مینیجنمٹ،سپرموڈریٹر،موڈریٹر،ایکسپرٹ،ڈزائنر،وی آئی پی کی رینک ڈزائن کرنے ہیں
    ****************
    ****************
    جس ممبر کے بنائے گئے رینک سب سے خوبصورت ہونگے ان کو تعلیمی مرکز کی زینت بنایا جائے گا
    ############
    ############

    انعامات
    پہلا انعام
    سپر موڈریٹر رینک اور ساتھ میں ڈزائنر ایوارڈ دیا جائے گا
    @@@@@@@@@@

    دوسرا انعام
    دوسرے نمبر پر آنے والے کو موڈریٹر رینک دیا جائے گا
    $$$$$$$$$$$$$$$$

    تیسرا انعام
    تیسرے نمبر پر آنے والے کو وی آئی پی رینک دیا جائے گا
    &&&&&&&&&&&&&

    امید ہے کہ ہمیں آپ کی جانب سے بہت اچھے اچھے اور دیدہ زیب ،دلکش ،عمدہ اور خوبصورت رینکس دیکھنے کو ملیں گے

    اگر ٹیم ممبرز اس مقابلہ میں حصہ لینے چاہیں تو لے سکتے ہیں اگر ٹیم ممبر جیت جاتاہے تو ٹیم ممبر کے لیے ایک سپیشل گفٹ دیا جائے گا اور اگر عام ممبر بھی جیت جاتا ہے اور ٹیم ممبر بھی جیت جاتا ہے تو عام ممبر کو سپر موڈ کا رینک دیا جائے گا اور ٹیم ممبر کو سپیشل گفٹ دیا جائے گا یعنی چاہے عام ممبر جیتے یا ٹیم ممبر جیتے دونوں کو انعامات دئیے جائیں گے
    یہ تھریڈ 25 مئی کو کلوزڈ کر دیا جائے گا
    شکریہ
    آپ کی دعاگو
    تعلیمی مرکز ٹیم

     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا بات ہے نجم بھائی
    بہت اچھا مقابلہ سٹارٹ کروایا ہے آپ نے
    میں ضرور حصہ لونگا
    امید کرتا ہوں کہ باقی سب ممبرز بھی حصہ لیں گے​
     
  3. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33


    جی عمر عامر بھائی آپ کی انٹریز کا انتظار رہے گا
     
  4. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    بھت اچھا کنٹیسٹ شروع کیا ہے
    امید ہے تمام ممبران بڑھ چڑھ کر حصہ لیں لینگے
    میں بھی ضرور حصہ لوں گا اس خوبصورت کنٹیسٹ میں
     
  5. muzafar ali
    Offline

    muzafar ali Regular Member
    • 28/33

    walaikum salam boht khobsorat muqabla karwaya hai umeed hai sb member hisa lenge
     
  6. king nasir
    Offline

    king nasir Moderator
    • 18/33

    اچھا کنٹیسٹ ہے
     
  7. Ali.Haider
    Offline

    Ali.Haider VIP Member
    • 8/8

    بہت اچھے نجم بھائی
    بہترین مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے
    امید ہے بہترین رینکس دیکھنے کو ملیں گے​
     
  8. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    نجم بھائی رینکس کس کلرز کے بنائیں؟
    کیا تھیم ہے؟
     
  9. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33


    عمر عامر بھائی آپ ہمارے سینیئر ٹیم ممبر ہیں اور بہت اچھے ڈزائنر بھی ہیں
    آپ کو جو کلر اچھا لگے اور جو تھیم اچھی لگے وہ رینک آپ بنائیں
     
  10. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    وعلیکم السلام۔
    ماشا اللہ بہت ہی اچھا مقابلہ ہے۔
    ضرور حصہ لینے کی کوشش کریں گے۔​
     

Share This Page