1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

is forum ki problem ye hai


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Tajaweez aur Shikayat' started by muzafar ali, May 11, 2016.

Tajaweez aur Shikayat"/>May 11, 2016"/>

Share This Page

  1. muzafar ali
    Offline

    muzafar ali Regular Member
    • 28/33

    Salam Alaikum
    kese ho ap sb Allah sain ke karam se thek honge aur maze mein honge
    dosto mein Jo keh raha hon is pe imal Karna
    wo ye bat hai jese ap log janten hen ke kitni thread banti hai aur us thread pe comments na ho
    wo thread kam ka nahi hota aur Jo member thread banata hai us par comment na ho us member ki dil ko maza nahi aye ga
    wo member phir thread nahi banaye ga
    aur kitne member hen is forum mein sirf 5 6 member hen Jo thread par comment Karten hen
    to dosto plz Jo thread new bane us par comment zarori hai is forum ka bhala hoga
    meri bat par imal karna
    ab mujhe den ijazat Allah Hafiz....​
     
    PakArt likes this.
  2. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    وعلیکم السلام
    مظفر بھائی بہت عمدہ بات کہی ہے آپ نے سبھی کو اس پر عمل کرنا چاہیے کیونکہ کمنٹس سے ہی تھریڈ سٹارٹر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور اس میں مزید کام کرنے کا حوصلہ پیدا ہو تا ہے
     
  3. ROMEOO
    Offline

    ROMEOO New Member
    • 1/8

    بہت اچھی بات کہی ہے مظفر بھائی
    اب دیکھتے ہیں اس پر عمل کتنے ممبرز کرتے ہیں ​
     
  4. Ali.Haider
    Offline

    Ali.Haider VIP Member
    • 8/8

    بلکل برادر ،کمنٹس ہی ایک تھریڈ اسٹارٹر کا کل سرمایہ ہوتا ہے​
     
  5. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    بالکل صحیح بات کی ہے مظفر بھائی۔۔ریپلائے سے ممبر کا حوصلہ بڑھتا ہے۔۔میں تو سب کے تھرڈز پر ریپلائے کرتے ہیں
     
  6. muzafar ali
    Offline

    muzafar ali Regular Member
    • 28/33

    @
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    dear brother ap har thread par comment karte ho aur apka naam bhi hai jahan dekhon UmerAmer ki dhoom hai..... @
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    dear apka Ripley dekh kar boht khushi hyi hai... @
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    ap new member hen phir bhi apke comment dekhne mein ate hen.......sahil_jaan bilkul thek kaha hai dear boht member hen par comment sirf 5 ya 6 member comment karten hen aur boht team member hen par comment nahi kar rahe Ku ......


     
  7. Humayun
    Offline

    Humayun New Member
    • 1/8

    Bilkul theak kaha ap ny
     
  8. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    آپ کی بات درست ہے سبھی ٹیم ممبرز اور عام ممبرز کو ہر تھریڈ کو پڑھنے کے بعد پوسٹنگ کرنی چاہیے کیونکہ ممبر کی پوسٹنگ کرنے سے ہی تھریڈ سٹارٹر کو اس کے تھریڈ میں خوبیوں یا خامیوں کا پتا چلتا ہے اسی لیے سبھی ٹیم ممبرز اور عام ممبرز سے درخواست ہے کہ وہ اپنی اس عادت کو ختم کریں تھریڈ کو سرسری سا پڑھ کر گزرنے کی بجائے اس کو اچھی طرح پڑھ کر پھر اس میں پوسٹنگ کر کے پھر کسی دوسرے تھریڈ کی جانب جائیں مناسب الفاظ میں پوسٹنگ کریں تاکہ تھریڈ سٹارٹر کو آپ کے حوصلہ افزا کمنٹس پڑھ کر خوشی ہو اور وہ مزید تھریڈ ترتیب دے
     
  9. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    بالکل ٹھیک بات​
     
  10. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    صحیح بات ہے تمام ممبران کو تھریڈ میں کمینٹس لازمی کرنا چاہیے اس سے تھریڈ اسٹارٹر کی حوصلہ افزائی ہو گی اور وہ دل لگا کر مزید کام کرے گا
     

Share This Page