1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

گناہ گار ہوں میں خطا کار ہوں

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by PRINCE SHAAN, Jun 7, 2016.


  1. [​IMG]

    گناہ گار ہوں میں خطا کار ہوں


    الٰہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں
    تو کر درگذر ہر خطا ء ، مانگتا ہوں

    گناہ گار ہوں میں خطا کار ہوں
    اے غفار تیری عطاء مانگتا ہوں

    اٹھا کر یہ خالی تیرے آگے جھولی
    گدا گر ہوں تیرا گدا مانگتا ہوں

    میں امراض دل سے پریشان ہو کر
    اے شافی میں تجھ سے شفا مانگتا ہوں

    مجھے قبر کی سختیوں سے بچا لے
    میں رو رو یہی التجا مانگتا ہوں

    تیرے خوف سے جو آنکھ میں پھیل جائے
    میں قطرات کی وہ رِدا مانگتا ہوں

    مجھے بھی شبستانِ جنت عطا کر
    میں تجھ سے تیری ہر رضا مانگتا ہوں
     
  2. JazakAllah Khiara
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    آمین ۔۔
    آج بڑے دنوں بعد آپ کا تھریڈ دیکھا ۔۔
    جزاک اللہ خیرا [mention=9]prince shaan[/mention]​
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    آمین ۔۔
    آج بڑے دنوں بعد آپ کا تھریڈ دیکھا ۔۔
    جزاک اللہ خیرا [mention=9]prince shaan[/mention]​
    Click to expand...
    G haan ub rounaq laghee hay,aour wou bhee Ramazan kay mheenay main,khush Aamdeed​
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    آمین ثم آمین
    جزاک اللہ خیرا
    ویلکم بیک برادر​
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    g haan ub rounaq laghee hay,aour wou bhee ramazan kay mheenay main,khush aamdeed​
    Click to expand...
    جی بالکل جی۔۔اب میں بھی مکمل کوشش کر رہا ہوں کہ تعلیمی مرکز کو زیادہ سے زیادہ وقت دوں۔۔
    آجکل کالجز سے چھٹیاں ہیں۔۔تو انشاءاللہ تعلیمی مرکز کو اس مبارک مہینے میں ترقی کے سفر پر گامزن کر دیں گے۔۔بس آپ بھی ہمارےساتھ رہیں۔۔خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    جی بالکل جی۔۔اب میں بھی مکمل کوشش کر رہا ہوں کہ تعلیمی مرکز کو زیادہ سے زیادہ وقت دوں۔۔
    آجکل کالجز سے چھٹیاں ہیں۔۔تو انشاءاللہ تعلیمی مرکز کو اس مبارک مہینے میں ترقی کے سفر پر گامزن کر دیں گے۔۔بس آپ بھی ہمارےساتھ رہیں۔۔خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔
    Click to expand...
    Insha Allah kiyoun nehee kuch kali bharoun kaa safieya ho gieya hay,aour ub sabhee puranay sathee active ho rehay hain.Allah Ramazan kay sadqay forum pur apni barkatain aieyat kurrey.
     
  • Share This Page