1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

جہنم میں اکثریت عورتوں

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by *JAMALIBABA*, Jun 9, 2016.

  1. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ، قَال:‏‏‏‏ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ " اطَّلَعْتُ فِي الْجَنَّةِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا الْفُقَرَاءَ، ‏‏‏‏‏‏وَاطَّلَعْتُ فِي النَّارِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَاءَ ".
    عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے جنت میں جھانکا تو دیکھا کہ اکثر جنتی فقیر ہیں اور جہنم میں جھانکا تو دیکھا کہ اکثر جہنمی عورتیں ہیں“۔

    تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الرقاق ۱۶ (تعلیقا عقب حدیث ۶۴۴۹)، صحیح مسلم/الذکر والدعاء ۲۶ (۲۷۳۷) (تحفة الأشراف : ۶۳۱۷)، و مسند احمد (۱/۲۹۴، ۳۵۹) (صحیح)۔
    __________________
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [FONT=&quot]:salam1:

    [FONT=&quot][​IMG]

    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot][​IMG][/FONT]
    [FONT=&quot]ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ[/FONT]​
    [/FONT]
    [/FONT]
     
  3. *Shan Jee*

    *Shan Jee* Designer

    جزاک اللہ خیر۔۔
    :welcome::
     

Share This Page