1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Youtube se Videos download karny ka Zabardast Software.. By KiNG

Discussion in 'Computer Softwares' started by Net KiNG, Jun 10, 2016.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم۔۔کیسے ہیں تعلیمی مرکز کے تمام ممبرز۔۔۔امید کامل ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے رمضان کی رحمتوں سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہوں گے۔۔

    دوستو۔۔ یوٹیوب پر ہر ایک ویڈیو آسانی سے مل جاتی ہے۔اور ہم اسے آئن لائن دیکھ سکتے ہیں۔مگر بڑی تعداد لوگوں کی ایسی بھی ہے جو ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ بھی کرنا چاہتے ہیں۔۔یو ٹیوب سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے انٹرنیٹ پر ہزاروں کی تعداد میں سافٹ وئیر ز اور ویب سائٹس موجود ہیں۔۔مگر سوال یہ ہے کہ کو ن سا سافٹ وئیر استعمال کیا ہے؟؟؟
    ہر ایک کی اپنی رائے ہے۔۔لیکن جو سافٹ وئیر میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں ۔۔۔وہ بھی بڑا زبردست اور کمال کا سافٹ وئیر ہے۔۔۔
    سافٹ وئیر کا نام۔۔۔
    YTD Downloader
    سائز:9ایم بی

    اس سافٹ وئیر سے ویڈیوز کیسے ڈاؤن لوڈ کی جاتی ہیں؟؟؟
    سب سے پہلے اس ویڈیو کا لنک کاپی کریں جس کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔
    َ۔اب یہ سافٹ وئیر اوپن کریں۔۔اور لنک پیسٹ کردیں۔۔لنک خودبخود بھی پیسٹ ہو جاتا ہے
    اب اپنی مرضی کا فارمیٹ منتخب کریں جس میں آپ یہ ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنا چا ہتے ہیں۔
    ۔اب ڈاؤن لوڈ پر کلک کریں۔۔اور مزید راہنمائی کے لیے سکرین شوٹ دیکھیں۔۔

    [​IMG]

    لو جی ۔۔۔اب آپ آسانی سے انٹرنیٹ سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔۔

    اس سافٹ وئیر کے کیا فائدے ہیں؟؟؟
    1۔ویڈیو کنورٹر:۔
    اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ ویڈیو کو ایک فارمیٹ سے دوسرے فارمیٹ میں بھی تبدیل کر سکتے ہیں ۔۔وہ بھی بنا کسی دوسرے سافٹ وئیر میں جائے بغیر
    2۔میڈیا پلئیر:۔
    اس سافٹ وئیر میں آپ ویڈیوز کو پلے بھی کر سکتے ہیں۔۔جو آپ نے ڈاؤن لوڈ کی ہیں۔۔
    3۔اپنی مرضی کا فارمیٹ:۔
    سب سے منفرد اور زبردست فیچر۔۔۔کہ آپ اس سافٹ وئیر سے اپنی مرضی کے فارمیٹ میں ویڈیو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔۔۔
    4۔پاؤز اور ری زیوم سپورٹ:۔
    اگر ڈاؤن لوڈنگ کے دوران بجلی چلی جاتی ہے۔۔یا آپ خود روکنا چاہتے ہیں۔۔تو جب بھی اس سافٹ وئیر کو سٹارٹ کریں گے۔۔تو ویڈیو وہاں سے ڈاؤن لوڈ ہوگی۔۔جہاں پہ آپ نے چھوڑی تھی۔۔۔۔چاہے آپ ہزار مرتبہ ڈاؤن لوڈنگ کو روک کر دیکھ لیں۔۔۔ڈاؤن لوڈنگ فیل نہیں ہوگی۔۔
    5۔ویڈیو کٹر:۔
    اس کی مدد سے آپ کسی بھی ویڈیو کو کٹ بھی کر سکتے ہیں۔۔یعنی پوری فلم میں سے کوئی ایک گانے کو کٹ کر کے اس کی الگ ویڈیو بنا سکتے ہیں۔۔

    ان تما م فیچرز کی بنا پر ہی تو آپ کو یہ سافٹ وئیر دے رہا ہوں۔۔امید ہے آپ کو یہ سافٹ وئیر بہت پسند آئے گا۔۔اکثر دوستوں نے ٹرائی بھی کیا ہوگا۔۔۔اگر نہیں کیا۔۔تو اب ٹرائی کر کے دیکھے۔۔سائز بھی بہت کم ہے۔۔صرف 9ایم
    بی کے قریب۔۔۔
    Free Download
    YTD Video Downloader

    A Review by Net KiNG ….. all rights reserved …. Don’t Copy
    آپ سب کی دعاؤں کا طالب۔۔۔۔
    نیٹ کنگ
     
  2. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    وعلیکم السلام
    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت شکریہ
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    Thanks you
     
  4. hanzal

    hanzal Newbi

    nice thankxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxx:yahoo:
     
  5. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    پسند کرنے کا شکریہ​
     
  6. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    زبردست بھت ہی عمدہ شئرنگ ہے
    اشتراک کا شکریہ
     
  7. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Thank you ...
     
  8. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ نیٹ کنگ بھائی آپ نے بہت ہی کار آمد سافٹ ویئر شیئر کیا ہے
    اگر ایسا ہی سافٹ ویئر موبائل کے لیئے مل جائے تو ضرور شیئر کیجیئے گا
    پمارے ساتھ کار آمد سافٹ ویئر شیئر کرنے کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
     

Share This Page