1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سلیکن کیا ہے ؟ : [solved]

Discussion in 'Under Process Threads' started by Aamirfarooq13, Jun 15, 2016.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. [​IMG]

    سلیکن کیا ہے ؟ آج کل جو موبائل کی چپ بن رہی ہے اس میں سلیکن کا استعمال ہوتا ہے یہ کیا چیز ہے دھات ہے ؟ کوئی مٹی کی ریت ہوتی ہے ؟ یا کوئی ایسی چیز جسے پگلا کر اس میں کوئی کیمیکل ملا کر اسے سلیکن کا نام دے دیا ہے ؟



    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]

    سلیکن کیا ہے ؟ آج کل جو موبائل کی چپ بن رہی ہے اس میں سلیکن کا استعمال ہوتا ہے یہ کیا چیز ہے دھات ہے ؟ کوئی مٹی کی ریت ہوتی ہے ؟ یا کوئی ایسی چیز جسے پگلا کر اس میں کوئی کیمیکل ملا کر اسے سلیکن کا نام دے دیا ہے ؟



    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
    Click to expand...
    سیلیکون ایک کیمیکل ایلیمنٹ ہے جس کا اٹامک نمبر 14 ہے۔۔یہ زمین پر دوسرے عناصر کی نسبت زیادہ مقدار میں موجود ہوتی ہے۔۔یہ آزاد حالت میں نہیں ہوتی۔۔بلکہ دوسرے عناصر سے ملی ہوئی ہوئی حالت میں ملتی ہے۔۔
    مثال کے طور پر
    SiO2
    یہ ریت کا فارمولا ہے۔۔اس میں سیلیکون اور آکسیجن موجود ہے۔۔
    اس کے ساتھ یہ بجلی کو بھی اپنے اندر سے گزرنے دیتی ہے۔۔
    سیلیکون کا بڑا استعمال الیکٹرونکس میں ہے۔۔جس میں مختلف اشیاء کی تیاری میں سیلیکون کو استعمال کیا جاتا ہے۔۔
     
  • وقار یونس بھائی بہت شکریہ آپ نے اپنی مصروف زندگی سے وقت نکال کر یہ معلومات فراہم کی، کافی حد تک سمجھ آیا ہے اگر تھوڑا اور تفصیل سے بتاتے تو جو ذہن میں چیزیں گرد کر رہی ہیں وہ بھی صاف ہو جاتی جیسے ریگستان میں جو ریت ہے اس میں کیا سلیکن عنصر موجود ہے ؟ اور سلیکن ایک چمکتا کالا پتھر کی نما لگ رہا ہے یہ ریت سے ایسے کس طرح تبدیل ہو جاتا ہے


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page