1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اذان بلند آواز میں دیں

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by Akram Naaz, Jun 24, 2016.

  1. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﺻﻌﺼﻌﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ
    ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﺳﻌﯿﺪ ﺧﺪﺭﯼ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﮟ
    ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﺎ ﺭﮨﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮑﺮﯾﺎﮞ ﭼﺮﺍﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ
    ، ﭘﮭﺮ ﺟﺐ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮑﺮﯾﻮﮞ ﯾﺎ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ
    ﺍﺫﺍﻥ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺑﻠﻨﺪ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﮮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﻣﻮﺫﻥ
    ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﭘﮩﻨﭽﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﻦ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ
    ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﺱ ﭘﺮ ‏( ﮔﻮﺍﮦ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ ‏) ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﮮ
    ﮔﺎ ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﺳﻌﯿﺪ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﯾﮧ
    ﺁﻧﺤﻀﺮﺕ ﷺﺳﮯ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ۔
    ﺑﺨﺎﺭﯼ ، ﺟﻠﺪ ﺍﻭﻝ، ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻻﺫﺍﻥ ، ﺣﺪﯾﺚ ﻧﻤﺒﺮ 580
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    جزاک اللہ خیرا
     
  3. *Shan Jee*

    *Shan Jee* Designer

    جزاک اللہ خیر۔۔
    :welcome::
     

Share This Page