1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

القرآن


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Android Zone' started by Ahsaaan, Jul 10, 2016.

Android Zone"/>Jul 10, 2016"/>

Share This Page

  1. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49


    السلام علیکم
    القرآن اینڈروئیڈ ایپلی کیشن ترجمے اور تلاوت کے حوالے سے ایک انتہائی زبردست ایپلی کیشن ہے۔اس ایپلی کیشن میں تقریباً 70 مشہور قراء کی آوازوں میں تلاوت کلام پاک کو آن لائن سننے کے ساتھ ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔

    اس ایپلی کیشن میں تقریباً 45 زبانوں میں 100 کے قریب ترجمے اور تفاسیر موجود ہیں۔ اس کی بہترین خصوصیت یہ ہے کہ ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ زبانوں کے بہت سے تراجم یا تفاسیر کو منتخب کیا جا سکتا ہے، جس سے صارفین ایک ہی آیت کے مختلف تراجم کے درمیان فرق کو دیکھ سکتے ہیں۔ تراجم کی ترتیب کو تبدیل بھی کر سکتے ہیں۔

    اس ایپلی کیشن میں عربی متن کے لیے چار منفرد فونٹس شامل کیے گئے ہیں جس سے اپنی مرضی کے فونٹ میں عربی متن کو دیکھ سکتے ہیں۔ ایپلی کیشن میں ایک سرچ باکس بھی ہے جس سے سورۃ، تفسیر تلاش کیا جاسکتا ہے۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


     
  2. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    جزاک اللہ
    بہت عمدہ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  3. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    پسند کرنے کا شکریہ
     
  4. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  5. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ بہت خوبصورت شئیرنگ کی ہے بھائی
    جزاک اللہ خیرا​
     
  6. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    پسند کرنے کا شکریہ
     
  7. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65


    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●
    ماشا اللہ ۔۔۔۔
    ۔بہت اچھی تحریر ہے اللہ آپ کو خوش ر کھئے
    آمین ثمہ امین۔۔۔
    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●

     

Share This Page