1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Another way to write Urdu and English at the same time


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Tips and Tricks' started by ProgrammerGuy, Jul 15, 2016.

Tips and Tricks"/>Jul 15, 2016"/>

Share This Page

  1. ProgrammerGuy
    Offline

    ProgrammerGuy New Member
    • 1/8

    ہیلو دوستوں، ہم نے ایک نیا آن لائن ٹول بنایا ہے، جسکی مدد سے آپ اُردو اور انگلش دونوں اک ساتھ لکھ سکتے ہو، عمومًا آپ اگر کمپیوٹر پر کوئی اُردو ٹائپنگ پلگن (Plugin) استعمال کرتے ہو تو آپ کو ایک لینگویج سے دوسری پر آنے کے لیے سسٹم کی سیٹنگ میں جانا پڑتا ہے۔ اور بعض دفع تو کمپیوٹر ریسٹارٹ کرنا پڑجاتا ہے، ہمارے ٹول کے ذریعے آپ بہت آسانی کے ساتھ اس پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔

    اپنا میسیج یا کوئی بھی تحریر لکھئے اور اس کوکاپی کرکے فیسبک، ٹوئٹر یا کسی بھی سوشل سائٹ پر شیئر کر دیں۔

    اگر آپ کو پسند آئے تو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولیں، آپ ہمیں اپنی رائے بھی بھیج سکتے ہیں کہ کس طرح ہم اس کو مذید بہتر بنا سکتے ہیں۔


    [​IMG]

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    شکریہ
     
  2. ProgrammerGuy
    Offline

    ProgrammerGuy New Member
    • 1/8

    اگر یہ میں نے کسی غلط فورم میں کر دیا ہے پوسٹ، تو موڈریٹر سے گزارش ہے وہ اسے ٹھیک میں کر دے۔ شکریہ
     
  3. ShahXu
    Online

    ShahXu Guest

    moving it to computer articles :)
     
  4. ShahXu
    Online

    ShahXu Guest

    Bhuttt umdaaaaaaah sharing... bht shukriya bhai
     
  5. Ghayyas
    Offline

    Ghayyas Newbi
    • 16/16

    بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے

    Ghayyas Mahtaab
     
  6. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  7. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    واہ کیا بات ہے جناب
    زبردست
    اشتراک کا شکریہ​
     

Share This Page