1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

New Designer needed on T.M

Discussion in 'Notice Room' started by PakArt, Jul 26, 2016.

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    السلام علیکم فورم پرتبدیلی لانے کیلئے ڈیزایئنر حضرات کی ضرورت ہے۔جو ممبرز حضرات ڈیزایئنگ پر عبور رکھتے ہیں۔انکو کو فوری فورم پر ڈیزایئنر کا رینک دیا جائے گا۔اور بہتریں کارکردگی پر ڈیزایئنر کی اہلیت کے مطابق ایک اچھا رینک سے بھی لیس کیا جا سکتا ہے۔پہلے آیئے پہلے پایئے کی رعائت سے فائدہ اٹھا یئے۔ہم کسی ممبر کو کہیں سے توڑ کر نہی لانا چاہتے۔لیکن کوئی ممبرز اگر ہمارہ ساتھ دینا چاہے تو ہم بہت مشکور ہونگے۔تاکہ ہمارے ممبرز اچھی اسلامی اور اردو ڈیزایئننگ سے حور ہو سکیں۔تو آیئے اپنی ڈیزایئننگ کا سحر سبھی کے ذھنوں پر ثبت کریں۔علاوہ ازیں کسی پر کوئی پابندی نہی ہوگی ،کہ اشتراک کردہ پوسٹ میں فورم پر ہمارہ لوگو ہونا چاہئے۔پوسٹ پر تصویر نہی لگی ہونی چاہئے۔اور جو پوسٹ یہاں شیئر کریں وہ کہیں اور شیئر نہی کر سکتے ہیں ۔بیشک آپنی پوسٹ پر اپنا نام لکھئے۔صرف ایک استدعا ہو گی ۔کسی سائٹ کا انسڑٹ لگا ریڈایریکتٹ لنک نہ لگا ہو۔جو ڈزیائننگ آ پ نہ کی ہوگی اسپر آپکا ہی حق ہے۔جہاں چاہیں اشتراک کریں ۔ہاں اگر کوئی وقت نکالکر فورم کا لوگو یا لنک لاگاکر فیس بک یا دیگر سوشل نیٹ پر شیئر کرے۔تو یہ ایک عمدہ پیشکش ہو گی ۔شکریہ
     

Share This Page