1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Itustad V.i.p Offer

Discussion in 'Notice Room' started by PakArt, Jul 30, 2016.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [shadow="black"]السلام علیکم۔اس تھریڈ میں مشورہ کرنا چاہوں گا ۔کافی عرصہ سے عام [/shadow][shadow="black"]ممبرز وی کوآئی پی رینک نہی دیا گیا ہے۔یہ رینک ممبرز کو پہلا ترقی دینے والا منصب جو وی آئی پی کہلاتا اور ایک عام ممبرز کی پہچان بننے سےتعلق رکھتا ہے۔اور ممبرز کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے ایک بہتر اقدام فورم کی طرفسے کیا جاتا ہے۔تاکہ جو محنت کرنے والے دوست ہیں انکو موقع دیکر پرکھا جاسکےکے وہ فورم پر مزید کتنے جوہر و کمالات کو جوئے شیئر لا سکتے ہیں۔اور وی ٓئی پی سے انکے کام کو پرکھکر ایک اور بہتر منصب سے نوازہ جائے۔
    تو شروع کرتے ہیں اس والہانہ پیشکش کو اور دیکھتے ہیں۔ہمارے پہلے سے ترقی یافتہ ممبرز کن کو وی آئی پی کیلئے فہرست میں نامزد کرتے ہیں۔نام دینے کے بعد تین ممبرز کو وی آئی پی بنایاجائے گا انشا اللہ
    [/shadow]

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Click on above link for re-direct
    سپیشل نوٹس
    [shadow="red"]السلام علیکم ۔ فورم پر کافی فالتو پلگ اِن تھے اور فضول جیف اور فایئل جنکو فورم سے پاک کیا گیا ہے۔اور بہت سارے ممبرز نے کئی کئی آئی ڈی بنا کر رینک لے رکھے تھے،جسکا فورم کو نقصان تھا۔اگر کسی ایک کو بینڈ کیا جاتا تھا تو وہ اپنی بنائی ہوئی دوسری آئی ڈی سے متحرک ہو جاتا تھا اور ساتھ ہی 2000 سے زیادہ ممبرز کی پوسٹ صفر تھیں۔ایسے ممبران کا فورم پر 2 یا 3 سال سے ہونا مشکوک تھا۔تو ایسے ممبرز سے چھٹکارہ لینا کافی دشوار تھا۔اس کے لئے سبھی پرانے ممبرز کے رینک بھی سسٹم کلیئر کرتے ہوئے ہمارے ہمدرد ممبران کی آئی ڈی بھی رجسٹر ہو گئی ہے۔جسکے لئے رشید نے نوٹس لگایا تھا کہ جو ممبرز اپنے رینک سے فورم میں ایکتیو رہنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں تو انکو انکا رینک متحرک ہونے کی بنا پر واپس کیا جائے گا۔اور لازمی ہے جو ممبر کبھی فورم پر لاگ ان ہی نہی ہوتا وہ کیا رابطہ کرے گا۔اور ایسے وہ رجسٹر ممبرز ہی رہ پایئں گے۔کیونکہ جو رینک رکھکر فورم پر کام نہی کر رہے ہیں۔انکا کسی ممبرز کو کئی استفادہ نہی ہوتا ہے۔اسلئے وہ سبھی ممبر ز ریگولر فورم پر لاگ اِن ہوتے ہیں وہ پی ایم کریں کہ وہ فورم کو مناسب وقت دیں گے تو انکو انکا رابطے کے بعد رینک واپس کر دیا جائے گا۔ہمارے ایک ممبر ز عمر عامر اور مہتاب علی نے رابطہ کیا تو انکو رینک واپس دے دیا گیا ہے۔شکریہ[/shadow]
     
  2. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت آفر پیش کی ہے
    اب دیکھتے ہیں کون خوش نصیب اس خوبصورت آفر سے فائدہ اٹھاتے ہیں
     
  3. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    وعلیکم السلام
    بہت ہی مزیدار تھریڈ بنایا ھے
    ایسے موقعے کی تو مجھے تلاش رہتی تھی پر اس وقت ایسی آفر جو نہیں دی جاتی
    ھم بھی دیکھتے ہیں کون بنتا وی آئی پی
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [shadow="navy"]
    السلام علیکم: ۳۱ جولائی کو ایک مخصوص آفر لگائی تھی۔لیکن اس پوسٹ پر کوئی رسپونس نہی ملا۔اسکو ایک مہینے کیلئے بڑھادیا ہے۔بادیگرِ صورت اسے دھاگے کو بند کر دیا جائے گا۔اسپر نہ ہی کسی موڈ نے نئے ممبرز کی فہرست دی ہے اور نہ ہی بذاتِ خود کسی نئے ممبرز نے اس میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے۔امید ہے کسی نہ کسی کیطرفسے اس نوٹیفیکیشن پر کچھ کاروائی ہوگی۔شکریہ
    [/shadow]
     
    Last edited: Feb 16, 2017
  5. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    انشاءاللہ ۔۔۔یہ تھریڈ کامیاب ہو گا بس صبر اور استقامت سے کام لینا ہوگا۔۔جلد ہم ایک زبردست ٹیم تیار کر لیں گے​
     
  6. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    انشاءاللہ ۔۔۔یہ تھریڈ کامیاب ہو گا بس صبر اور استقامت سے کام لینا ہوگا۔۔جلد ہم ایک زبردست ٹیم تیار کر لیں گے​
    Click to expand...
    Thank you for reply NetKing.
     
  • muzafar ali

    muzafar ali Legend

    w salam boht khoob thread banai hai dekhte hain kon he wo khush naseeb Jo team mein shamil hota hai intzar rahe ga us khush naseeb ka Jo team mein shamil hoga
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    السلام علیکم۔کافی دفعہ وی آئی پی رینک نئے ممبرز کو دینے کیلئے نوٹس لگایا ہے۔لیکن ابھی تک کسی ممبرز نے اس پر کوئی دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہی اور موڈ منصب سے کسی ممبرز کو نامزد کیا ہے۔سبھی موڈ نئے ممبرز کا نام نامزد کریں۔تاکہ مشورہ کرکے بکرا عید سے پہلے اس خوش خبری کو کامیاب قرار پانے والے ممبرز کو عید کا تحفہ دیا جائے۔اس کے علاوہ 3 موڈریٹر کی آسامیوں کی گنجائش ہے۔جو ممبرز سمجھتا ہے وہ اس منصب کا تجربہ یا اہل ہے اس مندرجہ ذیل ایپلیکیشن سے فارم بھر کر رشید کو بھیج دے۔شکریہ​

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے انکل
    بہت اچھا اقدام ہے اب دیکھتے ہیں وہ خوش نصیب کون ہیں​
     
  • inaam1

    inaam1 Designer

    واہ جی واہ
    یہ تو ممبران موجیں لگا دی آپ نے
     
  • Share This Page