1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

خبردار! مائیکروسافٹ نے وارننگ جاری کر دی


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by PakArt, Jul 31, 2016.

General Discussion information dowloading Etc"/>Jul 31, 2016"/>

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    [shadow="red"]خبردار! مائیکروسافٹ نے وارننگ جاری کر دی

    مائیکروسافٹ کمپنی نے اپنے صارفین کو وارننگ جاری کی ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے انٹرنیٹ ایکسپلورر براو¿زر کو اپ گریڈ کر لیں کیونکہ ایسا نہ کرنا ان کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔ اس سے قبل مائیکروسافٹ نے کنفرم کیا تھا کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر براو¿زر کا پرانا ورڑن اب سپورٹ نہیں کرے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ جو بھی صارفین پرانا سافٹ ویئر استعمال کر رہے ہیں ان کیلئے سائبر کریمنلز خطرہ بنے رہیں گے۔ یہ وارننگ مائیکروسافٹ کے سینئر سافٹ ویئر ڈویلپر کنسلٹنٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ایسے انٹرنیٹ صارفین جو گوگل کروم، فائر فاکس یا اوپرا کے ذریعے ویب براو¿زنگ کرتے ہیں انھیں جلد سے جلد انٹرنیٹ ایکسپلورر براو¿زر کو اپ گریڈ کر لینا چاہیے۔

    [/shadow]​
     
  2. Hania22
    Offline

    Hania22 New Member
    • 3/8

    G abatany ka bohat Shukria , Main abhi Update kar deti hu .
     
  3. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    ہمارے ساتھ شئر کرنے کا شکریہ
     

Share This Page