1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Daniel-7 earn rank of Designer & VIP

Discussion in 'Greetings' started by PakArt, Sep 12, 2016.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    السلام علیکم۔آپ سب سے ایک ممبر کی ترقی دیئے جانے کی خوش خبری کو آپ سب سے اشتراک کرنا چاہونگا۔ہمارے ایک ہونہار ممبر دانیال سیون کو ڈیزایئنر اور وی آئی پی کا رینک ایک ساتھ دیا جاتا ہے۔یہ عید کا تعفہ دانیال کو ٹی ایم کی طرفسے پیش کیا جاتا ہے۔اور امید ہے وہ اپنے آرٹ ڈازیئننگ سے ہمیں محفوظ کرتے رہیں گے۔
     
  2. inaam1

    inaam1 Designer

    واہ دانیال یہ تو بڑا عظیم تحفہ ملا ہے آپ کو
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت بہت مبارکاںںںںںں دانیال بھائی
    ویلڈن​
     
  4. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    new rank boht boht Mubarak ho
     
  5. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    بہت بہت مبارک ہو پیارے
     

Share This Page