PayWao.com
for Help sms on 0304-9399939
  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Regading I.t.u Member Rank's

Discussion in 'Notice Room' started by PakArt, Sep 12, 2016.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    السلام علیکم ۔ فورم پر کافی فالتو پلگ اِن تھے اور فضول جیف اور فایئل جنکو فورم سے پاک کیا گیا ہے۔اور بہت سارے ممبرز نے کئی کئی آئی ڈی بنا کر رینک لے رکھے تھے،جسکا فورم کو نقصان تھا۔اگر کسی ایک کو بینڈ کیا جاتا تھا تو وہ اپنی بنائی ہوئی دوسری آئی ڈی سے متحرک ہو جاتا تھا اور ساتھ ہی 2000 سے زیادہ ممبرز کی پوسٹ صفر تھیں۔ایسے ممبران کا فورم پر 2 یا 3 سال سے ہونا مشکوک تھا۔تو ایسے ممبرز سے چھٹکارہ لینا کافی دشوار تھا۔اس کے لئے سبھی پرانے ممبرز کے رینک بھی سسٹم کلیئر کرتے ہوئے ہمارے ہمدرد ممبران کی آئی ڈی بھی رجسٹر ہو گئی ہے۔جسکے لئے رشید نے نوٹس لگایا تھا کہ جو ممبرز اپنے رینک سے فورم میں ایکٹیو رہنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں تو انکو انکا رینک متحرک ہونے کی بنا پر واپس کیا جائے گا۔اور لازمی ہے جو ممبر کبھی فورم پر لاگ ان ہی نہی ہوتا وہ کیا رابطہ کرے گا۔اور ایسے وہ رجسٹر ممبرز ہی رہ پایئں گے۔کیونکہ جو رینک رکھکر فورم پر کام نہی کر رہے ہیں۔انکا کسی ممبرز کو کئی استفادہ نہی ہوتا ہے۔اسلئے وہ سبھی ممبر ز ریگولر فورم پر لاگ اِن ہوتے ہیں وہ پی ایم کریں کہ وہ فورم کو مناسب وقت دیں گے تو انکو انکا رابطے کے بعد رینک واپس کر دیا جائے گا۔ہمارے ایک ممبر ز عمر عامر اور مہتاب علی نے رابطہ کیا تو انکو رینک واپس دے دیا گیا ہے۔شکریہ
     
    Last edited: Dec 4, 2016
  2. Ghulam Rasool

    Ghulam Rasool Super Moderators

    very nice sharing dear...................................
     
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    ye tu bi achi baat hain
    infom karnay ka s

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


     
    PakArt likes this.
  4. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    السلام علیکم ۔ فورم پر کافی فالتو پلگ اِن تھے اور فضول جیف اور فایئل جنکو فورم سے پاک کیا گیا ہے۔اور بہت سارے ممبرز نے کئی کئی آئی ڈی بنا کر رینک لے رکھے تھے،جسکا فورم کو نقصان تھا۔اگر کسی ایک کو بینڈ کیا جاتا تھا تو وہ اپنی بنائی ہوئی دوسری آئی ڈی سے متحرک ہو جاتا تھا اور ساتھ ہی 2000 سے زیادہ ممبرز کی پوسٹ صفر تھیں۔ایسے ممبران کا فورم پر 2 یا 3 سال سے ہونا مشکوک تھا۔تو ایسے ممبرز سے چھٹکارہ لینا کافی دشوار تھا۔اس کے لئے سبھی پرانے ممبرز کے رینک بھی سسٹم کلیئر کرتے ہوئے ہمارے ہمدرد ممبران کی آئی ڈی بھی رجسٹر ہو گئی ہے۔جسکے لئے رشید نے نوٹس لگایا تھا کہ جو ممبرز اپنے رینک سے فورم میں ایکٹیو رہنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں تو انکو انکا رینک متحرک ہونے کی بنا پر واپس کیا جائے گا۔اور لازمی ہے جو ممبر کبھی فورم پر لاگ ان ہی نہی ہوتا وہ کیا رابطہ کرے گا۔اور ایسے وہ رجسٹر ممبرز ہی رہ پایئں گے۔کیونکہ جو رینک رکھکر فورم پر کام نہی کر رہے ہیں۔انکا کسی ممبرز کو کئی استفادہ نہی ہوتا ہے۔اسلئے وہ سبھی ممبر ز ریگولر فورم پر لاگ اِن ہوتے ہیں وہ پی ایم کریں کہ وہ فورم کو مناسب وقت دیں گے تو انکو انکا رابطے کے بعد رینک واپس کر دیا جائے گا۔ہمارے ایک ممبر ز عمر عامر اور مہتاب علی نے رابطہ کیا تو انکو رینک واپس دے دیا گیا ہے۔شکریہ
    Click to expand...
    بہت اچھا کام کیا گیا ہے

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
     
  • UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    عمر عامر کا مینیجمنٹ رینک واپس لیا جاتا ہے
    [​IMG]
    Last Activity:
    Apr 5, 2017
    عمر عامر کا مینیجمنٹ رینک واپس لیا جاتا ہے۔بطور مینیجمنٹ رینک رکھتے ہوئے
    ۔اپنا کام بغیر اطلاع دیئے منظرِ عام سے غائب ہیں۔فیر پالیسی پر عمل کرتے ہوئے
    انکا رینک
    Moderator
    پر منتقل کیا جاتا ہے۔اگر انکا سٹیسٹک گراف اسی طرح گرتا رہا ۔تو انکو عام ممبر پر منتقل کر دیا جائے گا۔اور انکی جگہ بہتر کارکردگی کرنے والے کو ترقی کا موقع دیا جائے گا۔شکریہ

    Joined:
    Aug 28, 2013
    Messages:
    7,853
    Likes Received:
    17
    Trophy Points:

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [​IMG]38
     
    Last edited: Sep 19, 2017
  • Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    عمر عامر کا مینیجمنٹ رینک واپس لیا جاتا ہے
    [​IMG]
    Last Activity:
    Apr 5, 2017
    عمر عامر کا مینیجمنٹ رینک واپس لیا جاتا ہے۔بطور مینیجمنٹ رینک رکھتے ہوئے
    ۔اپنا کام بغیر اطلاع دیئے منظرِ عام سے غائب ہیں۔فیر پالیسی پر عمل کرتے ہوئے
    انکا رینک
    Moderator
    پر منتقل کیا جاتا ہے۔اگر انکا سٹیسٹک گراف اسی طرح گرتا رہا ۔تو انکو عام ممبر پر منتقل کر دیا جائے گا۔اور انکی جگہ بہر کارکردگی کرنے والے کو ترقی کا موقع دیا جائے گا۔شکریہ

    Joined:
    Aug 28, 2013
    Messages:
    7,853
    Likes Received:
    17
    Trophy Points:

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [​IMG]38
    Click to expand...
    جی بہت اچھا کام کیا آپ نے پیارے بھائی

    اگر اسی طرح آپ ٹیم ممبرز کا دھان رکھیں تو انشاءلله خوب ترقی ہو گی .

    میری دعا ہے کہ آئی ٹی استاد تمام فارمز کا استاد بن جاۓ یعنی اس فارم کو خوب ترقی حاصل ہو .

    آمین ........

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
     
    UrduLover likes this.
  • UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    جی بہت اچھا کام کیا آپ نے پیارے بھائی

    اگر اسی طرح آپ ٹیم ممبرز کا دھان رکھیں تو انشاءلله خوب ترقی ہو گی .

    میری دعا ہے کہ آئی ٹی استاد تمام فارمز کا استاد بن جاۓ یعنی اس فارم کو خوب ترقی حاصل ہو .

    آمین ........

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
    Click to expand...
    tubsarey ka shukriya
     
  • Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    tubsarey ka shukriya
    Click to expand...
    آپ کا بھی شکریہ

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
     
    UrduLover likes this.
  • Share This Page