1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Eid Mubarak

Discussion in 'Eid-ul-Azha & Hajj' started by UmerAmer, Sep 13, 2016.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    السلام علیکم
    کیسے ہیں سب دوست؟
    امید کرتا ہوں کہ سب خیرخیریت سے ہونگے اور عید کے خوشیاں انجوائے کررہے ہونگے
    دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں آج عید الاضحی ہے
    میری طرف سے آپ سب کو بڑی عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
    [​IMG]
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    کہہ دیں وہ محبت سے اگر عید مبارک
    مل جائے مرادوں کا ثمر عید مبارک
    ممکن ہی نہیں غم سے مفر عید مبارک
    حالات مخالف ہیں مگر عید مبارک
    اے کاش ہمیں عید ہو ایسی کوئی حاصل
    کہتے رہیں ہم شام و سحر عید مبارک
    ہو جائیں سبھی شکوے گلے دور دلوں سے
    وہ کہہ دیں گلے مل کے اگر عید مبارک
    جب آپ ہمیں اپنا سمجھتے ہیں تو کہیئے
    ہنستے ہوئے بے خوف و خطر عید مبارک
    محمود وہ ہوتے ہیں بہت قابل عزت
    کہتے ہیں جنہیں اہل نظر عید مبارک
     

Share This Page