1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Help me Please

Discussion in 'ASK AN EXPERT' started by jinnah332, Sep 15, 2016.

  1. jinnah332

    jinnah332 Newbi

    <span class="post"><span class="
    سلام علیکم
    دوستوں آپ سب کا کیا حال ہے اللہ سے دوعاگو ہوں کہ اللہ تعاٰلیٰ آپ سب دوستوں کو اپنی حفاظت میں رکھیے اور اس فورم کے ایڈمن کو اسی طرح کام کرنے کی ہمت عطا کرے امین
    میری ایک درخواست ہے آپ سب سے کہ مجھے رجسٹرڈ یا کریک سوفٹوئیر کی تلاز ہے کیا کوئی بھائی مجھے مندرجہ ذیل سوفٹ وئیر عنائیت کرے گا میں سوفٹ وئیر خریدنے کی استعاط نہیں رکھتا جسٹ فری میں ہی
    Camtasia Studio 8
    Adobe Premiere Pro​
    "></span></span>
     
  2. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    و علیکم سلام
    بھائی آپ کو ایک ویب سائیٹ دے رہا ہو آپ اس پر سرچ کریں انشااللہ آپ کو مل جائیں گے


    HTML:
    http://www.4shared.com
     
  3. jinnah332

    jinnah332 Newbi

    Thanks min chak krta hn
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Buhat acha link dieya hey Rashid sahib.
     

Share This Page