1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اف بیویاں یا اُف خاوند

Discussion in 'News & Views' started by PakArt, Sep 23, 2016.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    اف بیویاں یا اُف خاوند
    اپنے تاثرات دیجئے

    [TABLE="align: center"]
    [TR]
    [TD="class: UrduTextNafeesPara, align: right"][TABLE="class: TextClassUrdu, width: 100%"]
    [TR]
    [TD="class: UrduTextNafeesPara"]
    شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کے باعث 62 ہزار سے زائد خاندان اب تک اس علاقے سے نقل مکانی کر چکے ہیں- ہجرت کرنے والوں میں ایک خاندان ایسا بھی ہے جو 36 افراد پر مشتمل ہے۔

    اس خاندان کے سربراہ گلزار خان ہیں اور ان کی تین بیویاں اور 32 بچے ہیں​

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [TABLE="class: TextClassUrdu, width: 100%"]
    [TR]
    [TD="class: UrduTextNafeesPara"]

    شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ سے تعلق رکھنے والا یہ خاندان نقل مکانی کے بعد ضلع بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں مقیم ہے۔
    گلزار خان کے مطابق ان کی سب سے پہلی شادی 1976 دوسری اس کے تقریباً دس سال بعد جبکہ تیسری پانچ سال بعد ہوئی۔
    گلزار خان کی 19 بیٹیاں اور 13 بیٹے ہیں اور ان میں سے دو بیٹوں اور سات بیٹیوں کی شادیاں ہو چکی ہے۔ گلزار خان کے سب سے بڑے بیٹے کے عمر 36 سال ہے-
    گلزار خان کا بچوں کی کثیرتعداد کے حوالے سے کہنا کہ ان کے ہاں دشمنیاں زیادہ ہوتی ہیں اور ان کے علاقے میں جس کے بچے زیادہ ہوتے ہیں اس کا علاقے کے دیگر لوگوں پر رعب و دبدبہ ہوتا ہے۔

    گلزار خان کے مطابق ان کی بیویاں اور بڑے بچے کہتے ہیں کہ اگر انھیں شوق ہے تو وہ چوتھی شادی کر لیں لیکن اب مالی حالات کی وجہ سے وہ شادی نہیں کر سکتے کیونکہ اب وہ خود متاثرین میں شامل ہو چکے ہیں-​

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    گلزار خان کا کہنا ہے کہ وہ خود بھی 13 بہن بھائی جن میں سے نو بھائی دبئی میں کام کرتے ہیں۔ اور ان کے تمام بھائیوں نے دو یا دو سے زائد شادیاں کر رکھی ہیں اور ان کے بچوں کی تعداد بھی زیادہ ہے -
    گلزار خان کے مطابق ایک بھائی ایسا بھی ہے جسے اپنے بچوں کی تعداد کے بارے میں علم ہی نہیں۔​
    [/TD]
    [/TR]
    [/TABLE]

    [/TD]
    [/TR]
    [/TABLE]
    [/TD]
    [/TR]
    [/TABLE]
     
  2. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    thanks for nice sharing
     
  3. *Shan Jee*

    *Shan Jee* Designer

    واہ جی واہ کیا بات ہے۔۔۔۔۔
     
  4. Elena

    Elena Designer

    Nice sharing
     
  5. Daniel-7

    Daniel-7 Management

    Allah apne aman me sabko panah den. Ameen.
     

Share This Page