1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Win Super Mod +Moderator Rank By Islamic Contest 1438 Hijri

Discussion in 'Contest Section' started by Najam Mirani, Oct 4, 2016.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    :bismillah1:​

    دُرُود شریف کی فضیلت

    اللہ کے مَحبوب ،دانائے غُیُوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیُوب عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ تَقَرُّب نِشان ہے،''بے شک بروزِقِیامت لوگوں میں سے میرے قریب تَر وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ دُرُود بھیجے ۔

    (ترمذی ج۲ص۲۷حدیث ۴۸۴)

    صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد


    [​IMG]

    امید کرتاہوں کہ آئی ٹی استاد کے تمام ممبرز اللہ تبارک و تعالیٰ کے فضل و کرم سے خیر و عافیت سے ہونگے، دوستو آج اسلامی سال 1438 ہجری کے پہلے مہینے محرم الحرام کی دوسری شب ہے، آپ سب کو نیا اسلامی سال 1438 ہجری بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالی ہم سب کو اس سال حج و عمرے کی سعادت نصیب فرمائے۔آمین
    رمضان الکریم کے بعد افضل مہینہ محرام الحرام ہے ، چونکہ محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اس موقع کی مناسبت سے تعلیمی مرکز مینیجمنٹ کی جانب سے ہم سب کو ایک بہترین موقع دیا جارہا ہے کہ ہم اپنی اسلامی معلومات علم کو دوسروں تک پہنچائیں اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے علم میں بھی اضافہ کریں ۔

    " 1438 آئی ٹی استاد "اسلامک کونٹسٹ"


    اس مقابلے میں ہم آپ سے پوچھ رہے ہیں کچھ اسلامی معلوماتی سوالات, جن کے دینے ہیں آپ لوگوں نے جوابات۔

    اس مقابلے میں اول نمبر پہ رہنے والے ممبر حاصل کریں گے

    سپر موڈریٹر رینک

    دوسرے نمبر پہ رہنے والے ممبر حاصل کریں گے
    موڈریٹر رینک

    اور تیسرے نمبر پہ رہنے والے ممبر حاصل کرسکیں گے
    وی آئی پی



    مقابلے کی شرائط:۔​

    اس مقابلے میں تمام ممبرز بشمول موڈریٹر سب ہی حصہ لے سکتے ہیں۔

    اس مقابلے میں شرکت کرنے کی آخری تاریخ 12 اکتوبر 2016 ہے
    مقابلے کے ونر کا اعلان 13 اکتوبر 2016 کو کیا جائے گا

    اس مقابلے میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات صرف اور صرف مجھے پی ایم کریں یہاں تھریڈ میں جوابات پوسٹ نہ کریں۔
    اس تھریڈ میں آپ اس مقابلے کے بارے میں بات کرسکتے ہیں ،یہاں جوابات پوسٹ نہ کریں۔
    نتائج کا فیصلہ آپ کے زیادہ سے زیادہ درست جوابات کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا۔
    امید کرتاہوں یہ اسلامی کونٹسٹ ہمارے علم میں اضافے کا موجب ہوگا اور اسی طرح یہ امید بھی کرتا ہوں کہ آپ سب ہی اس میں ضرور حصہ لیں گے۔
    جزاک اللہ
    اب پیش ہیں آپ کے سامنے اس مقابلے کے سوالات

    [​IMG]


    سوال:1 ـ ہفتہ کے سات دنوں میں اللہ تعالٰی نے کس دن کونسی چیز پیدا فرمائی؟
    سوال:2 - قیامت کے دن امت محمدیہ کو کس لقب سے پکارا جائے گا؟
    سوال:3 - قیامت کے دن امتوں کی کتنی صفیں ہوں گی ؟
    سوال:4 - حضرت داؤد علیہ السلام کی کل عمر اور مدت حکومت کیا ھے ِ؟
    سوال:5 - حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قبول اسلام کے وقت مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟
    سوال:6 - حضرت آدم علیہ السلام جنت سے نکالے جانے پر کتنا عرصہ روتے رھے؟
    سوال:7۔غزوہ احزاب میں آنحضرت ﷺٗ اور آپ ﷺ کے اصحاب رضی اللہ عنہم نے جو خندق کھودی تھی اس کی
    لمبائی کتنے دنو ں میں اور اس خندق کی مقدار کیا تھی۔ اور اس خندق کا مشورہ کس صحابی نے دیا تھا؟
    سوال نمبر:8۔حضرت آدم علیہ السلام نے خانہ کعبہ کی تعمیر کن کن پہاڑوں کے پتھروں سے کی؟
    سوال نمبر :9۔وہ کون سے صحابی رسول ﷺٗ ہیں جن کی عمر مبارک 250سال تھی؟
    سوال نمبر10۔غا ر حرا جس پہاڑ پر واقع ہے اس کا نام بتائیں ؟
    سوال:11رازدار رسول ﷺٗ کونسے صحابی ہیں ؟
    سوال:12 حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کس مقام پرہوئی؟
    سوال:13سیف اللہ کس صحابی کا لقب ہے ؟
    سوال:14حضرت آدم علیہ السلام کا قد کتنا تھا؟
    سوال :15سب سے آخری صحابی جو دنیا سے رخصت ہوئے ان کا نام کیا تھا؟
    سوال:16اسلام میں سب سے پہلے مبلغ کون کہلائے ہیں؟
    سوال:17 مسجد نبوی میں سب سے پہلے کس نے چراغ روشن کیا؟
    سوال:18 انبیاء میں سب سے پہلے کس کی داڑھی سفید ہوئی؟
    سوال:19 سب سے پہلے خانہ کعبہ کا طواف کس نے کیا تھا؟
    سوال:20 سب سے پہلے قلم کس نے استعمال کیا؟
    سوال: 21حضرت علی رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والے شخص کا نام کیا تھا؟
    سوال:22حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کے وقت انکی اولاد کی تعداد کیا تھی؟
    سوال:23حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ کا اصل نام کیا ہے؟
    سوال:24وہ کونسے صحابی ہیں جنہیں اللہ نے سلام کہلوایا؟
    سوال:25کھانے سے پہلے اور بعد میں کیا کھانا مسنون ہے؟
    سوال:26قرآن کی کتنی آیتوں سےاحکام و مسائل نکالے جاتے ہیں؟
    سوال:27جن احادیث سےمسائل نکالےجاتےہیں ان کی تعداد؟
    سوال:28فرشتوں نےکس کس کوغسل دیا؟
    سوال:29 حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں سوار ہونے والا پہلا اور آخری حیوان کون تھا؟

     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    :tu4p:


     
  3. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    boht lajawab contest shuro kiya he
     
  4. Admin

    Admin Guru Member Staff Member

    Bahot hi acha Contest hi aor sawal bhi ache hin mujhe to 1 ka bhi jawab nahen ata
     
  5. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Bahot hi acha Contest hi aor sawal bhi ache hin mujhe to 1 ka bhi jawab nahen ata
    Click to expand...
    hahaha mujhe bhi kuch ate he
     
  • Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    ماشاء اللہ بہت ہی اچھا کنٹیسٹ رکھا گیا ہے
    امید ہے تمام ممبران بڑھ چڑھ کر حصا لیں گے
     
  • Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    کل اس کونٹیسٹ میں شرکت کرنے کی آخری تاریخ تھی
    لحاظہ یہ کونٹیسٹ کلوزڈ کیا جاتا ہے
     
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page