1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

اسلام اور جمہوریت


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by Admin, Oct 12, 2016.

حالاتِ حاضرہ"/>Oct 12, 2016"/>

Share This Page

  1. Admin
    Offline

    Admin Lover Staff Member
    • 63/65

    کہتے ہیں کسی جگہ ایک مرغا روزانہ فجر کے وقت اذان دیا کرتا تھا. ایک دن مرغے کے مالک نے اسے پکڑ کر کہا: آج کے بعد اگر تو نے پھر کبھی اذان دی تو میں نے تیرے سارے پر وغیرہ اکھاڑ لینے ہیں.
    مرغے نے سوچا کہ ضرورت پڑ جائے تو پسپائی میں بھی حرج نہیں ہوا کرتا اور پھر شرعی سیاست بھی تو یہی ہے کہ اگر جان بچانے کیلئے اذان دینا موقوف کرنا پڑ رہا ہے تو جان بچانا مقدم ہے. اور پھر میرے علاوہ بھی تو کئی اور مرغے ہیں جو ہر حال میں اذان دے رہے ہیں، میرے ایک کے اذان نا دینے سے کیا فرق پڑے گا. اور مرغے نے اذان دینا بند کردی.
    ہفتے بھر کے بعد مرغے کے مالک نے ایک بار پھر مرغے کو پکڑ کر کہا کہ آج سے تو نے دوسری مرغیوں کی طرح کٹکٹانا ہے، نہیں تو میں نے تیرے پر بھی نوچ لینے ہیں اور تجھے مارنا بھی ہے. اور مرتا کیا نا کرتا، مرغے نے اپنی وضعداری کو پس پشت ڈالا اور مرغیوں کی طرح کٹکٹانا بھی شروع کردیا.
    مہینے بھر کے بعد مرغے کے مالک نے مرغے کو پکڑ کر کہا اگر تم نے کل سے دوسری مرغیوں کی طرح انڈہ دینا شروع نا کیا تو میں نے تجھے چھری پھیر دینی ہے.
    اس بار مرغا رو پڑا اور روتے ہوئے اپنے اپ سے کہنے لگا: کاش میں اذانیں دیتا دیتا مر جاتا تو کتنا اچھا ہوتا، آج ایسا کوئی مطالبہ تو نا سننا پڑتا.
    انتہائی معذرت کے ساتھ! اسلام کو چھوڑ کرجمہوریت کو گلے لگاتے لگاتے آج ہماری حالت اس مرغے جیسی ہوگئی ہے ، اور آج اس مرغے کی طرح ہم سے انڈے دینے کے مطالبے کئے جارہے ہیں ، رہے سہے اسلام سے دستبرادر ہونے کی چالیں چلائی جارہی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    کاش ہم اسلام کی آذان دیتے دیتے قربان ہوجاتے مگر اس باطل نظام کو گلے نہ لگاتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!!!!
    ہم سے تو وہ مرغا اچھا تھا جسے یہ احساس تو ہوا، ہمیں تو ابھی تک یہ احساس ہی نہیں ہے کہ اس راستے سے اسلام نہ کبھی آیاہے اور نہ ہی کبھی آئے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!!!
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    :B:
    :AA:
    :SA:
    Masha Allah buhat umda post shukriya.
    [​IMG]
     
    Last edited: Nov 23, 2016
  3. DilawerRizvi
    Offline

    DilawerRizvi Moderator Staff Member
    • 28/33

    Great message for us
     
  4. IronMan
    Offline

    IronMan My Name is Zain Khan from Islambad Staff Member
    • 28/33

  5. BlackSoul
    Online

    BlackSoul Guest

Share This Page