1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آسان گھریلو ٹوٹکے

Discussion in 'Health & Diet' started by Rania, Oct 16, 2016.

  1. Rania

    Rania VIP Member


    لندن(نیوزڈیسک)بالوں کے ٹوٹنے، گرنے اور کم ہونے کا مسئلہ ہر انسان کو درپیش رہتا ہے جس کی وجہ ماحولیاتی آلودگی ، خوراک اور وراثتی ہو سکتی ہے لیکن بعض اوقات اس سے بچاﺅ کے طریقے اس قدر آسان ہوتے ہیں کہ ہمیں ان کا علم ہی نہیں ہوتا۔ آج ہم آپ کو بالوں کے گرنے سے بچنے کے لئے آسان گھریلو ٹوٹکے بتائیں گے۔​

    *کوار گندل میں یہ جادو موجود ہے کہ وہ گرتے بالوں کو نا صرف روکتا ہے بلکہ نئے بال بھی اگا سکتا ہے۔ آپ کوچاہیے کہ کوار گند کا تیل سر پر لگائیں اور ساتھ ساتھ اس کا جوس بھی پئیں۔
    *اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ سر میں تیل نہیں لگاتے۔ فوراً سے پہلے تیل کا استعمال کریں اور اس مقصد کے لئے ناریل کا تیل سب سے مفید ہے۔ اگر آپ ناریل کے تیل میں لیموں کا رس ملا لیں تو یہ بہت ہی فائدہ مند ہوگا۔آپ رات کو تیل لگائیں اور صبح کے وقت سر کو دھو لیں اور چند ہی دن میں جادو دیکھیں۔
    *اگر آپ کیسٹر آئل میں شہد کے چند قطرے ملا کرسرپر لگائیں تو آپ کے بال خوبصورت ہوتے جائیں گے۔ اگر آپ ہفتے میں ایک بار بھی یہ تیل لگائیں تو آپ کے بال لمبے ہونا شروع ہو جائیں گے۔
    *میتھی کے بیج لے کر انہیں اچھی طرح پیس لیں اور اس ایک بوتل میں تھوڑا سا پانی ڈال کر اس محلول کو ہفتے میں ایک بار اپنے سر پر لگائیں اور لمبے اور خوبصورت بال حاصل کریں​
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :Aslam Alieykum2:
    [​IMG]
    :BKR:
    :BS:
    :Jazak Allah:
     
    Last edited: Dec 21, 2016
  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

  4. BlackSoul

    BlackSoul Guest

  5. Rania

    Rania VIP Member

    Buhat shukria
     
  6. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    [​IMG]
    واہ ۔کیا بات ھے ۔
    کمال کا پوسٹ کیا ھے اپ نے جناب
    بہت اچھا لگا پڑھ کر
    اپ کابے حد شکریہ


    [​IMG]
    D-SAHIB.gif

     

Share This Page