1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

واں تُو ہے

Discussion in 'Urdu Shair or Qita' started by PakArt, Oct 26, 2016.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    السلام علیکم احباب کے ذوق کی تسکین کے لیے اردو کلاسیکی شاعری میں سے ایک سو اشعار کا اس سے بھی زیادہ ہوسکا ایک سلسلے کاانتخاب کر رہا ہے۔ اُمید واثق ہے کہ احباب اس کاوش کو قبول فرمائیں گے۔اشعار چنتے وقت قصداََ شاعروں کے درمیان ادوار کا لحاظ نہ رکھا جائے۔ جیسے جیسے اشعار یاد آتے جایئں یا نظر سے گزرتےجایئں راقم اور آپ انہیں منتخب کرتے جایئے شیئر کر دیجئے۔ اور راقم کی ممکن حد تک کوشش بھی رہے گی۔ کہ غیر معروف اچھے اشعار کا انتخاب کیا جائے مشہور و معروف اور ضرب المثل اشعار کے انتخاب سے اجتناب کیا گیا ہے۔
    عاجز زاہد حسین
    ****
    واں تُو ہے زرد پوش یہاں میں ہوں زرد رنگ

    واں تیرے گھر بسنت ہے یاں میرے گھر بسنت
    مومن

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [​IMG]
     
  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [​IMG]
     
  3. see this one

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     

Share This Page