1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سنہرے اقوال

Discussion in 'Aqwaal e Zareen' started by PakArt, Oct 31, 2016.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    پست ارادے کاميابي ميں رکاوٹ بنتے ہيں -

    * خاميوں کا احساس کاميابي کي کنجي ہے -

    * جھوٹ بول کر جيت جانے سے سچ بول کر ہار جانا بہتر ہے -

    * اللہ کے دشمنوں سے محبت کرنا اللہ تعالي سے دشمني کرنا ہے -

    * کمزور موقعوں کي تلاش ميں رہتے ہيں باہمت انسان خود مواقع پيدا کرتے ہيں -

    * برا دوست کوئلے کي مانند ہے ، گرم ہو تو جلاۓ گا ، ٹھنڈا ہو گا تو ہاتھ کالا کرے گا -

    * ماں کے بغير گھر قبرستان ہے -

    * علم کے بغير انسان اللہ کو نہيں پہچان سکتا ،

    * زندگي اس طرح بسر کرو کہ ديکھنے والے تمہارے درد پر افسوس کرنے کي بجاۓ تمہارے صبر پر رشک کريں -​
     
  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    urdu main lafz sehi ni​
     
  3. Rania

    Rania VIP Member

    جزاک اللہ
    بہت اچھی شیئرنگ
     
  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management



    ماشااللہ
    جزاک اللہ خیر
    اچھی بات دوسروں تک پہنچانا بھی نیکی ہے

     
  5. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    Jazak Allah
     

Share This Page